"کیمبری دور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{Geological period |image= |o2=12.5 |co2=4500<!--- to 7000---> |temp=21 |sea level = Rising steadily from 30m to 90m<ref>{{cite journal | author = Haq, B. U.| year = 2008| doi...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
|timeline=off
}}
 
{{Cambrian graphical timeline}}
 
اولین سادہ سمندری زندگی کا دور، جب سمندری گھاس پیدا ہو رہی تھی۔ یہ دور 57 کروڑ سال پہلے شروع ہوا اور 51 کروڑ سال تک جاری رہا۔ اس کی کل مدت 6 کروڑ سال ہے۔ کیمبری چٹانوں کی نسبت سے اس کا نام کیمبری دور رکھا گیا، یہ چٹانیں انگلستان کے علاقے کیمبر لینڈ میں واقع ہیں، جس کا جدید نام ویلز ہے۔ اس دور میں انگلستان کا بیشتر علاقہ سمندر میں ڈوبا ہوا تھا۔ کرۂ ارض کا اکثر حصہ کم گہرے سمندروں سے ڈھکا ہوا تھا۔ سمندر کے پانی کا خشکی پر اتار چڑھاؤ رہتا تھا۔ موسم گرم اور ہموار تھے۔ [[ریڑھ دار جاندا|ریڑھ دار جانور]] کی پیدائؤ شروع ہو رہی تھی۔سبز نیلی الجی پیدا ہو چکی تھی جو آج تک موجود ہے۔کیمبری دور میں ایک ہزار سے زائد انواع کے حیوانات موجود تھے۔ جن کا حجم سوئی کی نوک سے لے کر 18 انچ تک تھا۔اب ان میں سے کوئی حیوان دنیا میں موجود نہیں ہے۔
 
 
{{Cambrian graphical timeline}}