"ملابار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 78:
 
==نام==
زمانہء وسط میں کیرلا عام طور پر ملابار کے نام سے جانا جاتا تھا۔ ملابار [[ملیالم]] اور [[تمل]] کے الفاظ 'ملا' یعنی پہاڑ اور 'وارم' یعنی علاقہ ہیں۔
 
==تاریخ==
پرانے زمانے میں ملابار مختلف دیسی حکومتوں کے ماتحت تھا۔ ان میں [[کالیکٹ]] کی [[زمورن]] سلطنت، [[کنور]] کی [[کولاتیری]] اور [[چیراکل]] سلطنتیں وغیرہ اہم ہیں۔ [[ٹیپو سلطان]] کی کیرلا آمد سے ملابار کو موجودہ شکل ملی ہے۔ اور [[سلطنت میسور]] کے زیر حکومت رہا۔ 1973ء کی [[جنگ میسور]] کے بعد یہ علاقہ [[برطانوی راج]] کے ماتحت آیا<ref>[http://www.mathrubhumi.com/kozhikode/news/1871315-local_news-Kozhikode-%E0%B4%95%E0%B5%8B%E0%B4%B4%E0%B4%BF%E0%B4%95%E0%B5%8D%E0%B4%95%E0%B5%8B%E0%B4%9F%E0%B5%8D%E2%80%8C.html کالیکٹ کارپوریشن 50 ]</ref>۔