"چانکیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 10:
| other_names = کوٹیلیہ، وشنو گپتا
| alma_mater = [[ٹیکسلا]]
| occupation = پروفیسر؛ مشیرِ [[چندرگپت موریا]]
| known_for = [[سلطنت موريا]] کی بنیاد
| notable_works = [[ارتھ شاستر]]، [[ایتھیکس آف پالیٹکل رولس]]، معروف بہ '[[چانکیہ نیتی]]'
سطر 17:
| footnotes =
}}
چانکیہ : ({{audio|Chanakya.ogg|pronunciationتلفظ}}; c. 370 – c. 283 BCEقبل مسیح)<ref name="SKAgarwal2008">{{cite book | author=S. K. Agarwal | title=Towards Improving Governance | url=http://books.google.com/books?id=1nIkFqh_TmEC&pg=PA17 | accessdate=2012-06-06 | date=1 September 2008 | publisher=Academic Foundation | isbn=978-81-7188-666-1 | page=17 }}</ref> [[چندر گپت موریا]] کا اتالیق اور وزیراعظم ۔ در اصلتھا۔ اس کا اصلی نام [[وشنو گپت]] تھا۔ بڑا دانا تھا اس لیےلئے لوگوں نےعوام اور راجا نے اسے چانکیہ کے نام سے پکارتے تھے۔ اور نہایت ہی کُٹِل (حاسد) تھا اس لیے کوٹلیہ کے نام سے مشہور ہوگیا۔ بہت بڑا مدبر اور اعلی سیاست دان تصور کیا جاتا ہے۔ ذات کا [[برہمن]] تھا۔ اس کے دو نام اور بھی تھے۔ [[کوٹلیہ]] اور [[وشنو گپت]]۔گپت۔ اس نے چندر گپت کی بہت مدد کی۔ اس کے مشورے سے چندر گپت نے [[پنجاب]] فتح کیا اور پھر [[مگدھ]] کے نند بادشاہ کو تخت سے اتار کر خود اس پر قبضہ جمایا۔ چانگیہ دھن کا پکا اور اول درجے کا ذہین زیرک اور سازشی ذہن رکھنے والا تھاتھا۔ لیکن اس میں ایک بڑی خوبی یہ تھی کہ باوجود عیش و عشرت کے تمام سامان مہیا ہونے کے حددرجہ سادہ زندگی بسر کرتا تھا۔ شاہی محل کے نزدیک ایک جھونپڑی میں اس کی رہائش تھی۔ اس نے سیاست پر ایک کتاب ’’ [[ارتھ شاستر]]‘‘ لکھی جس میں چندرگپت کے حالات کوبہتکو بہت خوبی سے قلمبند کیا ہے۔
 
==یہ بھی دیکھئے==