"حقہ (آلہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:360583349_89fb06a597.jpg|thumb|پاکستان کے دیہی علاقوں میں استعمال کیا جانیوالا روایتی حقہ]]
[[زمرہ:عنوان]]حقہ ([[ہندی]]: हुक़्क़ा، [[عربی]]: شیشہ) ایک نالی یا ایک زائدنالیوں پر مشتمل [[تمباکو نوشی]] کے لئے استعمال کیا جانے والا ایک قدیم [[آلہ]] ہے۔ جس کا آبائی وطن [[بھارت|انڈیا]] کو قرار دیا جاتا ہے۔<ref name="Fumari">{{cite web|url = http://www.fumari.com/hookah-history.html| title = حقہ کی تاریخ|publisher = Fumari|accessdate = 2008-04-08}}</ref><ref name="India Heritage">{{cite web|url = http://www.indiaheritage.org/newlet/dec05.htm| title = حقہ کی ابتدا - حقہ کا وطن|publisher = India Heritage|accessdate = 2008-04-08}}</ref> وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کی مقبولیت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، خصوصا{{دوزبر}} [[عرب دنیا]] میں۔<ref name="Encyclopædia Britannica">{{cite web|url =http://encyclopedia.jrank.org/HIG_HOR/HOOKAH_the_English_spelling_of_.html| title = حقہ|publisher = Encyclopædia Britannica|accessdate = 2008-04-08}}</ref> [[اردو]] میں موجودہ مستعمل لفظ فی الحقیقت [[عربی]] ہی سے آیا ہے اور وہاں اسکو [[حق (ضدابہام)|حـق]] سے ماخوذ کیا جاتا ہے، یعنی یوں کہہ سکتے ہیں کہ حقہ کی [[اصل الکلمہ|اصل الکلمہ (etymology)]] حق ہے۔ اردو میں حق عام طور پر سچائی پر ہونے کے معنوں میں زیادہ استعمال ہوتا ہے۔
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کی مقبولیت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، خصوصا{{دوزبر}} [[عرب دنیا]] میں۔<ref name="Encyclopædia Britannica">{{cite web|url =http://encyclopedia.jrank.org/HIG_HOR/HOOKAH_the_English_spelling_of_.html| title = حقہ|publisher = Encyclopædia Britannica|accessdate = 2008-04-08}}</ref>
 
= حوالہ جات =