"حقہ (آلہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:360583349_89fb06a597.jpg|thumb|پاکستان کے دیہی علاقوں میں استعمال کیا جانیوالا روایتی حقہ]]
حقہ ([[ہندی]]: हुक़्क़ा، [[عربی]]: شیشہ) ایک نالی یا ایک زائدنالیوں پر مشتمل [[تمباکو نوشی]] کے لئے استعمال کیا جانے والا ایک قدیم [[آلہ]] ہے۔ جس کا آبائی وطن [[بھارت|انڈیا]] کو قرار دیا جاتا ہے۔<ref name="Fumari">{{cite web|url = http://www.fumari.com/hookah-history.html| title = حقہ کی تاریخ|publisher = Fumari|accessdate = 2008-04-08}}</ref><ref name="India Heritage">{{cite web|url = http://www.indiaheritage.org/newlet/dec05.htm| title = حقہ کی ابتدا - حقہ کا وطن|publisher = India Heritage|accessdate = 2008-04-08}}</ref> وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کی مقبولیت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، خصوصا{{دوزبر}} [[عرب دنیا]] میں۔<ref name="Encyclopædia Britannica">{{cite web|url =http://encyclopedia.jrank.org/HIG_HOR/HOOKAH_the_English_spelling_of_.html| title = حقہ|publisher = Encyclopædia Britannica|accessdate = 2008-04-08}}</ref> [[اردو]] میں موجودہ مستعمل لفظ فی الحقیقت [[عربی]] ہی سے آیا ہے اور وہاں اسکو [[حق (ضدابہام)|حـق]] سے ماخوذ کیا جاتا ہے، یعنی یوں کہہ سکتے ہیں کہ حقہ کی [[اصل الکلمہ|اصل الکلمہ (etymology)]] حق ہے۔ اردو میں حق عام طور پر سچائی پر ہونے کے معنوں میں زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ حق کے ان دونوں مفاہیم میں افتراق کی وجہ اعراب کے استعمال سے انکا تلفظ الگ کرنے کی ہے؛ سچائی کے لیۓ جو عربی کا حق استعمال ہوتا ہے اس میں ح پر زبر لایا جاتا ہے جبکہ حقہ کے لیۓ جو حق آتا ہے اس میں ح پر پیش کو لایا جاتا ہے جس کے معنی [[ظرف]] ، [[چلم]] ، [[حوض]] اور [[جوف]] وغیرہ کے آجاتے ہیں اور اسی ظرف کے تصور سے جو کہ حقے کی چلم سے مترادف ہے حقے کا لفظ اخذ کیا گیا ہے۔
 
= حوالہ جات =