"المقتنیٰ بہاء الدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
دروز مذہب کی اشاعت کے لیے حمزہ کے ایک شاگرد نے اس کی مسند سنبھال لی ۔ یہ شخص اصل کے اعتبار سے سریانی مسیحی تھا اور اس کا نام امقننی بہائ الدین تھا ۔ �â( وفات 1044ئ �á1044) کے بعد کچھ مدت تک رپوش رہا ۔ لیکن یہ معلوم نہ ہوسکا کہ اس نے یہ وقت مصر میں گزارا یا شام تک ۔ اس نے تمام پیرووں یا متوقع پیرووں کو خطوط بھیجے ، جن کا دائرہ بزنطین سے ہندوستان تک پھیلا ہوا تھا ۔ دروزی اب بھی اس کے خطوط بڑےشوق سے پڑھتے ہیں ۔ ان خطوط میں ایک کا نام القسطینطنیہ تھا جو شہنشاہ کانسٹائن �â( 1025ئ1025 تا 1028ئ �á1028) کے نام بھیجا گیا تھا ۔ ایک کا نام المسیحیہ ہے جس میں مسیحوں سے خطاب کیا گیا ہے ۔ دروزیوں کی چار مقدس کتابیں اس سے منسوب ہیں اور دینی مصنفوں میں وہ سب سے بڑا مانا جاتا تھا ۔ اس کے آخری شارحین میں عبداللہ التنوخی تھا ۔ وفات �â( 1480 ئ�á) یہ السید کہلاتا تھا اور اس کی قبر عابیہ �â( لبنان �á) میں ہے ۔ وہاں ہر سال ہزاروں دروزی تحفے اور نذریں لے کر جاتے ہیں ۔
بہائ الدین نے زندگی کے آخری دور میں نئی پالیسی کو جاری کی ۔ اس نے کہا کہ الحاکم کی غیبت میں اس کے مذہب کی کوئی چیز ظاہر نہ کی جائے اور نہ اس پر عمل ہو ۔ یہ پالیسی بلاشبہ حفاظت کا نتیجہ تھی اور جو جداگانہ طبقہ سنیوں ، شیعوں اور نصیریوں جیسی حریف جماعتوں میں رہتا ہے ۔ اس لیے حفاظت کا کوئی اور ذریعہ بھی نہ تھا ۔ بہائ الدین کا کہنا تھا کہ نئے مذہب کے لیے جو انعامات ہیں دنیا اس کی اہل ثابت نہیں ہوئی ۔ لہذا دروازہ بند کردیا گیا اور کسی کو داخل ہونے یا باہر نکلنے کی اجازت نہیں ۔ مقدس کتابیں مخطوطوں کی شکل میں موجود تھیں ۔ عام دروزیوں کو بھی ان کو پڑھنے کی اجازت نہ تھی ۔�ò۔
 
ماخذ