"عزیز (اصطلاح حدیث)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Ms.tahir نے صفحہ خبر عزیز کو بجانب عزیز (اصطلاح حدیث) منتقل کیا: یکسانی عنوان
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{علم مصطلح الحدیث}}
[[علم حدیث]] کی اصطلا ح میں عزیز اس [[حدیث ]] کو کہتے ہیں جس کے جملہ [[سند]] کے کسی بھی طبقہ میں سے کسی میں بھی دو سے کم راوی نہ ہوں۔
 
یعنی طبقات سند میں سے کسی ایک طبقہ میں بھی دو سے کم راوی نہ ہوں، لیکن اگر کسی طبقہ میں تین یا اس سے زائد راوی پائے جائیں تو بھی مضر نہیں بشرطیکہ کسی ایک طبقہ میں کم از کم دو ضرور باقی رہ جائیں ،اس لئے کہ طبقات سند میں کم از کم اعتبار ضرور ہوتا ہے۔
 
[[حافظ ابن حجر]] کی رائے کے مطابق یہی تعریف راجح ہے مگر بعض دیگر علماءنے کہا ہے کہ عزیز وہی حدیث ہے جس کو دو یا تین راویوں نے روایت کیا ہو۔ اس میں انہوں نے بعض صورتوں میں عزیز کو مشہور سے مہمیز نہیں کیا۔
 
یہ حدیث بھی [[صحیح]]، [[حسن]]، [[ضعیف]]، [[مرسل]] اور [[موضوع]] ہو سکتی ہے۔ صرف وہی حدیث قابل عمل ہو گی جوصحیح شرائط پر پوری اترے ۔البتہ اس بارے میں اختلاف بھی موجود ہے[[ابوالجبائی معتزلی]] کا موقف ہے کہ خبر صحیح کیلیے کم از کم عزیز کے درجے پر ہونا ضروری ہے۔ اس کی تائید [[امام حاکم]] نے علوم الحدیث میں اشارۃ کی ہے
 
==عزیز حدیث پر مشہور ترین تصانیف==