"عزیز (اصطلاح حدیث)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
[[حافظ ابن حجر]] کی رائے کے مطابق یہی تعریف راجح ہے مگر بعض دیگر علماءنے کہا ہے کہ عزیز وہی حدیث ہے جس کو دو یا تین راویوں نے روایت کیا ہو۔ اس میں انہوں نے بعض صورتوں میں عزیز کو مشہور سے مہمیز نہیں کیا۔
 
یہ حدیث بھی [[صحیح|حدیثِ صحیح ]]، [[حسن|حدیثِ حسن]]، [[ضعیف|حدیث ضعیف]]، [[مرسل|حدیث مُرسل]] اور [[موضوع|حدیث موضوع ]] ہو سکتی ہے۔ صرف وہی حدیث قابل عمل ہو گی جوصحیح شرائط پر پوری اترے ۔البتہ اس بارے میں اختلاف بھی موجود ہے[[ابوالجبائی معتزلی]] کا موقف ہے کہ خبر صحیح کیلیےکیلئے کم از کم عزیز کے درجے پر ہونا ضروری ہے۔ اس کی تائید [[امام حاکم]] نے علوم الحدیث میں اشارۃ کی ہے
 
==عزیز حدیث پر مشہور ترین تصانیف==
سطر 21:
[[زمرہ:اقسام حدیث]]
[[زمرہ:اصطلاحات حدیث]]
 
<!--[iRef]-->==(مراجع)==
<references /><!--[/iRef]-->