"درمیانی سنگی دور" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
'''وسطی زمانہ پتھر''' ({{ٹ}}میزول{{زیر}}ت{{زیر}}ھک{{ن}}) (انگریزی: Mesolithic) (میان سنگی) قدیم انسانی [[تاریخ]] میں زمانہ پتھر کے وسطی دور کو کہتے ہیں جو [[قدیم زمانہ پتھر|پالیولتھک]] اور [[جدید زمانہ پتھر|نیولتھک]] ادوار کے درمیان تھا۔ یہ وہ دور تھا جب انسان نے پتھر کے [[اوزار|اوزاروں]] کا استعمال کیا اور اسی دور میں جنگلات کی کٹائی کے آثار بھی پائے جاتے ہیں۔ جسکے بعد آنے والے زمانہ میں انسان نے زراعت کے لیے جنگلات سے زمین کی صفائی شروع کی۔
 
میزولتھک دو یونانی الفاظ میزوز (mesos=middle) اور لتھوز (lithos=stone) کے ملاپ سے بنا ہے، جسکا مطلب بنتا ہے پتھر کا وسطی زمانہ۔