"انقلاب ایران" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
فرق واریت |
فرقہ واریت |
||
سطر 1:
انقلابِ ایران یا انقلاب اسلامی ایران کی اصطلاح [[1979ء]] میں ایران میں آنے والے [[اسلام|اسلامی]] [[انقلاب]] کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ <br />
اس انقلاب کی قیادت ایرانی رہنما [[آیت اللہ خمینی]] نے کی۔ [[انقلاب]] سے [[ایران]] میں [[محمد رضا شاہ پہلوی|محمد رضا شاہ]] [[پہلوی]] کی [[بادشاہت]] کا خاتمہ ہوا [[اسلامی جمہوریہ ایران]] وجود میں آیا۔ جس کے پہلے رہبر معظم (سپریم لیڈر) آیت اللہ خمینی بنے۔
{{Commonscat|Iranian Revolution}}
|