"تسکانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Firenze > فلورنس
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11:
}}
 
{{ٹ}}تسکانہ{{ن}} یا '''[[تسکانی]]''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: [[تسکانہ|Tuscany]]) ([[اطالوی]]، [[ہسپانوی]]: [[تسکانہ|Toscana]]) ([[فرانسیسی]]: [[تسکانہ|Toscane]]) ([[جرمنی|جرمن]]: [[تسکانہ|Toskana]]) اٹلی کے بیس علاقوں میں سے ایک ہے جسکا رقبہ 20,990 مربع کلومیٹر اور آبادی لگ بھگ چھتیس لاکھ ہے۔ صدر مقام فیرینزے (Firenze) (انگریزی: فلورینس Florence) ہے۔ تسکانہ آب و ہوا اور قدرتی مناظر کے حوالے سے اٹلی کا خوبصورت ترین علاقہ تصور کیا جاتا ہے۔ تسکانہ مرکزی اٹلی میں واقع ہے جسکے [[شمال]] میں اطالوی علاقہ [[ایمیلیا رومانیا،]] شمال مغرب میں [[لیگوریا]]، مغرب میں [[بحیرہ روم]]، مشرق میں [[امبریا]] اور [[مارچے]] اور جنوب مشرق میں [[لازیو]] واقع ہیں۔ تقریبا دو تہائی علاقہ پہاڑی ہے اور ایک چوتھائی بلند بہاڑوں پر مشتمل ہے۔ صرف 8.4 فیصد میدانی ہے جو [[دریائے آرنو]] ([[Arno River]]) کی وادی کہلاتا ہے۔