"پولیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Taranto > تارانتو
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Lecce > لیچہ
سطر 11:
}}
 
{{ٹ}}پلیہ{{ن}} ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: آپولیہ Apulia) ([[اطالوی]] :پلیہ Puglia) جنوبی اٹلی کا علاقہ ہے جسکے شمال میں اٹلی کا علاقہ [[مولیزے]]، مغرب میں [[کمپانیہ]]، جنوب مغرب میں [[بازیلیکاتا]]، مشرق میں [[بحیرہ روم]] کا حصہ [[بحیرہ ایڈریاٹک|بحیرہ آڈریاٹک]] ([[بحیرہ ایڈریاٹک|Adriatic Sea]])، جنوب مشرق میں [[بحیرہ ایونی|بحیرہ عیونین]] ([[Ionian Sea]]) اور جنوب میں [[خلیج ترانتو]] واقع ہے۔ آڈریاٹک اور عیونین کے سمندروں سے پار [[یونان]] اور [[البانیا|البانیہ]] کے ممالک واقع ہیں۔ علاقائی صدر مقام [[باری]] ([[باری|Bari]]) ہے، علاقہ کا رقبہ19,366 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] اور آبادی لگ بھگ چالیس لاکھ ہے۔ علاقہ کو چھ صوبوں میں تقسیم کیا گيا ہے جن میں سے پانچ صوبے [[باری]]، [[برندیسی]] ( [[Brindisi]])، [[فوجا]] ([[فوجا|Foggia]])، [[لےچے]] ([[Lecceلیچہ]]) اور ترانتو ( [[تارانتو]]) ہیں، جبکہ چھٹا صوبہ [[بارلیتا، آندریا اور ترانی]] ([[Barletta Andria and Trani]]) کا 2005ء میں بنایا گیا ہے، اور اس صوبہ کے لیے صوبائي نمائندون کے پہلے انتخابات 2008ء میں ہوں گۓ۔ علاقہ زیادہ تر میدانی ہے، لیکن ساحلی علاقوں میں کئی چھوٹی چھوٹی پہاڑیاں واقع ہیں۔
 
 
سطر 42:
|-
|4
| [[لےچے]] ([[Lecceلیچہ]])
| 787,639 (2001ء)
|2,759
سطر 93:
|-
|5
| [[لےچے]] ([[Lecceلیچہ]])
| 92,061
| [[لےچے]] ([[Lecceلیچہ]])
|-
|6