"تبادلۂ خیال زمرہ:گیارہویں صدی کے فاطمی خلفا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 26:
:میں نے یہ سب ایک ساتھ بنائے تھے۔ کیون کہ آپ نے صرف ایک کو بدلا تھا، جس وجہ سے ان میں یکسانیت ختم ہو رہی تھی۔ آپ کو باقی کا پتہ نہیں تھا۔ ورنہ ضرور سب کو بدلتے یا تبادلہ خیال کرتے۔ لغت میں تو گیارہویں بھی نہیں ملے گا، بلکہ گیارہ ویں، بارہ ویں ملے گا، جو آپ کو زیادہ غلط لگے گا۔ آپ نے ایک دوسرے تبادلہ خیال میں تمغا کی بات کی تو وہ بھی تمغا ہی ہے تمغہ لکھنا غلط ہے۔ بہر حال 11ویں کو گیارہ (الگ لفظ) اور ویں (الگ لفظ) کا مرکب مانا جائے باقول لغت تو 11 یا گیارہ لکھنا درست اور ان کے ساتھ ویں کا اضافہ بھی درست ہی بنتا ہے۔ لیکن کیوں کہ باقی زمرے گیارہویں کے ساتھ شروع ہوتے ہیں تو آپ کا اعتراض باقی رہتا ہے۔--«[[ملف:User-rollbacker-admin.gif|20px||link=]] [[صارف:Obaid Raza|عبید رضا ]]» 00:01, 17 جولا‎ئی 2015 ([[UTC|م ع و]])

: :جی آپ نے صحیح کہا میں نے صرف ایک بدلا تھا کیونکہ سب کو ایک ساتھ بدلنا نہیں آتا۔ ایک تبدیل کیا تھا جسے آپ نے کسی تبادلہ خیال کے بغیر حذف کر دیا۔ یکسانیت 10ویں، 11ویں اور 12ویں کے بنانے سے ختم ہو رہی ہے، کیونکہ آپ کے زمرہ جات بنانے سے قبل متعدد صارفین نے گیارہویں کے طرز پر زمرہ جات بنائے ہیں۔ ایک طرف دیگر صارفین ہیں ایک طرف آپ۔ یکسانیت کے لیے یہ فیصلہ کر لیں کس طرح سے لکھا جائے؟

:: نیچے وہ عبارت نقل کی گئی ہے۔ یہ بھی لکھا ہے '''تمغا''' شاید صحیح املا ہو '''لیکن''' - اس تمغہ کی تصویر بھی جو کہ '''دیکھیے تصویر''' پر کلک کرنے سے دیکھی جا سکتی ہے جس پر '''تمغہ بسالت''' لکھا ہے، میں یہ کہ رہا ہوں کہ '''تمغا''' شاید صحیح املا ہے لیکن اس '''تمغا''' پر '''تمغہ''' لکھا ہوا ہے۔

::'''تمغا''' شاید صحیح املا ہو لیکن اس تمغا پر '''تمغہ بسالت''' ہی لکھا ہے۔ '''[http://www.circlebakote.com/wp-content/uploads/2012/10/TAMGHA-I-BASALAT-copy.jpg دیکھیے تصویر]'''

::--[[صارف:Taha Tahir|طہ طاہر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Taha Tahir|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Taha Tahir|شراکتیں]]) 12:19, 17 جولا‎ئی 2015 ([[UTC|م ع و]])
واپس "گیارہویں صدی کے فاطمی خلفا" پر