"ارتقائی حیاتیات" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2:
{{Commonscat|Evolutionary biology}}
<big> نظریہ ارتقائ</big>
زمانے سے مفکرین اور سائنس دان اور مفکرین کہتے رہے ہیں ۔ ارتقائ کا نظریہ ڈارون نے پہلی دفعہ پیش نہیںکیا ، بلکہ اس سے بہت پہلے ارتقائ کی حقیقت طرف اشارہ کر رہے ہیں ۔ مثلاً قدیم یونانی مفکرین ، فلسفی اور ماہر فلکیات ہیراقلتسHERACLEITUS کا نظریہ تھا کہ دنیا کی تمام چیزیں مسلسل تغیر پزیر ہیں ۔ وہ کہتا ہے کہ زیادہ تر اہل فکر لاگاس Logaos )لفظی معنی عقل سبب ، مراد قانون کائنات ( کو نہیں سمجھتے ۔ یہی وجہ ہے کہ وہ کائنات کے بارے میں غلط رائے قائم کرتے ہیں ۔ اس کا خیال تھا کہ ’ قانون کائنات ‘ کے زریعہ کائنات کی تمام چیزیں آپس میں مربوط ہیں اور اسی قانون کے تحت تمام قدرتی واقعات رونما ہوتے ہیں ۔ اسی قانون کا ایک اہم مظہر یہ ہے کہ دو متعضاد چیزوں میں ایک اندرونی رشتہ پایا جاتا ہے ۔ مثلاً صحت اور بیماری ایک دوسرے کا تعین کرتے ہیں ۔ نیکی اور بدی سرد و گرم ایک دوسرے کے بغیر اپنا مفہوم کھو دیں گے ۔ اس طرح وہ یہ بھی کہتا ہے کہ ہر چیز کے دو متعضاد پہلو ہو سکتے ہیں ۔ مثلاً سمندر کا پانی نقصان دہ بھی ہے ) انسانوں کے لےے ( اور مفید بھی ۔ ) مچھلیوں کے لیے ( اس کا کہنا تھا کسی کیفیت یا چیز کا ثبات و دوام ظاہری ، سطحی اور عارضی ہے ۔ جب کہ تغیر اصلی اور ابدی حقیقت ہے ۔ ایک اور یونانی فلسفی اناکسی مینڈ جو فلکیات کا بانی سمجھا جاتا ہے ، اس کا خیال تھا مٹی ، ہوا ، آگ اور پانی سے ہی امتزاجات اور افتراقات سے لا تعداد دنیائیں جنم لیتی ہیں اور پھر تباہ ہوجاتی ہیں اور یہ سب کچھ لامتناہی طور پر جاری رہتا ہے ۔ اس یہ خیال تھا کہ انسان مچھلی سے ملتی جلتی مخلوق سے ترقی پا کر وجود میں آیا ۔ اس طرح مسلمان مفکرین کی تحریروں میں بھی اس کا ذکر ملتا ہے ۔ خاص کر ان مسکویہ تحریروں میں ۔ لیکن ان مسکویہ اور دوسرے مفکرین انسان کا قریبی
رشتہ دار گھوڑے کو ٹہرایا ہے ۔ اس طرح اس کا ذکر اخوان صفائ کی تحریروں میں ملتا ہے ، لیکن بہت الجھا ہوا ۔
* اس نظرے پر وقتاً وقتاً جو اعتراضات سائنسدانوں کی طرف سے کیئے گئے ، وہ ضمنی حقائق پر ہوتے ہیں اور اس کے نتیجے میں ہونے والی تحقیق اسے مزید مستحکم کرنے کا باعث بنتی ہے ۔ اس نظریہ کو بنیادی طور پر رد کرنے والے دنیا میں صرف مذہبی مفکرین ہیں یا ایسے عینیت پسند سائنسدان جو مذہبی تبلیغ میں دلچسپی رکھتی ہیں ۔▼
* گزشتہ صدی میں یہ خیال عام تھا کہ ایک بچہ ماں کے بیٹ میں قرار حمل سے لے کر پیدائش تک نو ماہ تک کے عرصہ میں ترتیب وار ان مراحل سے گزرتا ہے کہ جن سے کائنات کے اندر زندگی اپنے ▼
▲
▲
ارتقائ کے سفر آغاز ظہور انسان تک ساڑھے تین ارب سال میں گزری ہے ۔ یہ تفصیلات میں تو درست نہیں لیکن اس میں بنیادی صداقت کا عنصر ضرور پایا جاتا ہے ۔ علم جنین ) ایمبر لوجی ( کی جدید ترین تحقیقات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ریڑھ کی ہڈی والے جانوروں کے بچے ( بشمول انسان ) حمل ٹہرنے سے لے کر پیدائش تک ایک جیسے مراحل طہ کرتے ہیں ۔ ابتدا میں ایسے تمام جانداروں کے جنین ایک دوسرے کا مماثل ہوتے ہیں ۔ بعد میں آہستہ آہستہ ان میں اختلاف واضح ہونے لگتے ہیں ۔ آخر میں یہ بالکل الگ شکل کے ہوجاتے ہیں ۔
تحقیقی شعبے علم الانواع ) ٹیکسانومی ( علم العضا ، ) اناٹومی( اور علم جنین ) ایمیبریا لوجی ( شامل ہیں ۔ علم الابدان کے علاوہ ماحولیات ) ایکا لوجی ( قدیم بناتات قدیم حیوانیات ) پیل اونٹالوجی ( میں سائنسی تحیقات اور علم آثار ) مجحرات ( اور زمانہ قبل از تاریخ کی قدیم مصنوعات وغیرہ کے سائنسی مطالعہ شامل ہے ۔
<big>علم الانوع کی شہادت</big>
<big>تقابلی علم الاعضا کی شہادت</big>
جانداروں کے جسموں میں ہڈیوں کے ڈھانچے بنیادی ساخت ایک جیسی ہے ۔ جو ثابت کرتی ہے کہ ان سب کا جد امجد ایک ہی ہے جو کوئی ریڑھ کی ہڈی والا جاندار تھا ۔ اسی طرح تمام شیر دار جانوروں کے اعظائ کا بنیادی نظام ایک جیسا ہے ، خواہ یہ جانور تیرنے والے ہوں یا خشکی پر چلنے والے ، رینگنے والے ہوں یا اڑنے والے ۔
<big>علم حنین کی شہادت</big>
والے مختلف جانداروں کے جنین کی افزائش کا مطالعہ کیا جائے تو ابتدائی مراحل میں یہ سب ایک جیسے ہوتے ہیں ۔ اگر مچھلی ، چھپکلی اور بارہ سنگھے کے ابتدائی حنین سامنے رکھ دیئے جائیں تو ماہرین کے لیے یہ بتانا مشکل ہوگا کہ ان میں سے کون سا جنین کس جاندار کا ہے ۔ یہ مماثلت اس بات کا ثبوت ہے کہ نسلی طور پر ماضی قدیم میں یہ سب ایک مشترکہ جد سے تعلق رکھتے ہیں ۔
<big>ماحولیات کی شہادت</big>
ممکن نہیں ہے ۔ مثلاً قریب قریب واقع کئی سمندری جزیروں میں ایسے پرندے پائے جاتے ہیں جو ایک دوسرے سے مختلف ہیں ، مگر اپنے قریبی براعظموں کے پرندوں سے مماثل ہیں ۔ اسی طرح ایک اور عجیب بات یہ ہے کہ ایک جیسی آب و ہوا رکھنے والے دو علاقوں میں ایک جیسے جانور نہیں پائے جاتے ہیں ۔ مثلاً برازیل اور افریقہ کی آب و ہوا ایک جیسی ہے ۔ مگر افریقہ میں گوریلے اور ہاتھی ہیں ، جب کہ برازیل میں یہ جانور نہیں ہیں ۔ ان پہلیوں کا جواب صرف نظریہ ارتقائ کے پاس ہے کہ یہ جانور ان اجداد کی نسل سے ہیں ، جو اس بر اعظموں میں وجود آئے ہیں اور بعد میں زیادہ ساز گار ماحول والے علاقوں کی طرف چلے گئے ۔ اسی قسم کے سفر میں قدرتی رکاوٹیں آخری حد کا کام کرتی تھیں ۔ پانی والے جانوروں کے لیے خشکی کا بڑا ٹکرا اور خشکی کے جانوروں کے لیے کوئی سمندر ۔
<big>مجحرات کی شہادت</big>
<big>ارتقائ کا طریقہ کار</big>
* دوسرا ماحول کا اثر ہے ۔ ماحول ارتقائ کی شرائط مہیا کرتا ہے ۔ حیات کے اندر جو تبدیلی کی صلاحیت اس کو ماحول کی موافقت ایک خاص رخ پر لے جاتی ہے اور مخالفت اسے کچل دیتی ہے ۔ لہذا زیادہ اہل جسم و ماحول کی مطلوبہ تبدیلیوں سے دو چار ہو کر زندہ رہ جاتا ہے اور ناہل تبدیل نہ ہوسکنے کے باعث راستہ میں ہی رہے جاتا ہے ۔ قدرتی انتخاب اور بقائے صلح کا قانون ارتقائ کے خارجی عوامل ہیں ، جب کہ باطنی عامل جنین کی تبدیلی ہے ۔ ▼
▲
<big>بے ریڑھ کے جانوروں کا ارتقائ</big>
تین ارب سال پہلے ہوا تھا ۔ نباتات اور حیوانات کی علیحدگی کا آغاز آج سے کوئی ایک ارب سال پہلے ہوا تھا ۔ اس وقت تک نباتات اور حیوانات یک خلیاتی مرحلے میں تھے اور یہ دونوں پانی کے اندر تھے ۔ یہ ارتقائ شروع کیسے ہوا ، یہ بھی سربستہ راز ہے ۔ کیوں کہ حاصل شدہ مجحرات کے دور سے پہلے کے زمانے سے تعلق رکھتا تھا ۔ بہرحال یک خلیاتی جسموں میں ارتقائ کی پہلی یہ تھی کہ کثیر خلیاتی جسم پیدا ہوئے ۔ اس عمل کا زمانہ ساٹھ کروڑ قبل سمجھا جاتا ہے ۔ قدیم کائی اور بکٹیریا کے مجحرات جنوبی افریقہ میں ملے ہیں ۔ ان کی عمر علیٰ الترتیب تین ارب دس کروڑ سال اور دو ارب ستر کروڑ سال ہے ۔ اس طرح انٹاریو ) کنیڈا ( سے جو ایسے ہی مجحرات ملے ہیں وہ ایک ارب نوے کروڑ سال پرانے ہیں ۔ ایسے قدیم مجحرات کی تعداد کم ہے ۔ تاہم ساٹھ کروڑ سال قبل کے زمانے سے لے کر بعد کے تمام ادوار کے مجحرات وافر دستیاب ہیں ۔ ان کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ ابتدائی جسموں میں خلیوں کی تعداد مختصر ہوتی تھی اور خلیوں کی ترتیب دو پرتوں میں ہوتی تھی ، جن میں ریشوں کا کچھ فرق ہوتا تھا ، مگر اعضائ کا وجود نہیں تھا ۔ ساٹھ کروڑ سال قبل کئی جاندار وجود میں آچکے تھے جو تقریباً سب کے سب پانی میں رہتے تھے ۔
پٹھوں کا ظہور ہوا ۔ جس کے باعث اس میں حرکت کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوا ۔ جسم کے مختلف تقسیم منت ہوئی اور سر اور دم کا فرق پیدا ہوا ۔
* چوتھی بڑی یہ ترقی ہوئی کہ ٹکڑوں میں منقسم کھوکھلے جسموں کے ساتھ جوڑ دار اعضائ مزید لگ گئے اور ایک نیا بے ریڑھ جانور پیدا ہوا ۔ اس جانور کے لیے ایک جگہ سے دوسری جگہ حرکت کرنا انتہائی ▼
▲
آسان ہوگیا ۔ ان سے ترقی کرکے جڑے ہوئے پیروں والے جانور پیدا ہوئے اور کروڑ ہا کروڑ سال پہلے زندگی انہی شکلوں میں قدیم سمندروں موجود تھے ۔ ان کی اولاد میں سے سمندری بچھو پیدا ہوئے اور پھر سانس لینے والے سمندری حشرات پیدا ہوئے ۔ سب سے پہلے کیڑے تقریباً تقریباً 32 کروڑ پچاس لاکھ سال پہلے صفحہ ہستی پر نمودار ہوئے ۔ تتلیاں اس زمانے میں نمودار ہوئیں جب نباتات کی دنیا میں پھولدار پودے وجود میں آئے ۔ تاہم گزشتہ بارہ کروڑ سال سے بے ریڑھ جانوروں میں کوئی مزید عظیم تبدیلی نہیں ہوئی ۔
<big>ریڑھ دار جانوروں کا ارتقائ</big>
مچھلیاں تھیں ۔ لیکن ان کی ریڑھ کی ہڈی باقیدہ کوئی ہڈی نہیں تھی ۔بلکہ پتلے سے دھاگہ کی طرح تھی ، جو گوشت کے ریشوں سے قدرے سخت تھی ۔
* آج کل کی کئی سمندری مچھلیاں مثلاً پھیپھڑے دار مچھلیاں ، ریڑھ دار ، پنکھ والی مچھلیاں اور گوشت دار پنکھ والی مچھلیاں اسی زمانے سے تعلق رکھتی ہیں ۔ گوشت دار مچھلیوں کے ایسے اعضائ تھے جو بعد میں بازوؤں اور ٹانگوں میں تبدیل ہونے کی بنیاد بنے ۔▼
* دوسرا ریڑھ دار جانوروں کے ارتقائ کے دوران یہ ہوا کہ ایسے جانور پیدا ہوئے جو پانی اور خشکی دونوں پر رہ سکتے تھے ۔۔۔۔ جل تھلیئے جانور ، یہ ایسے ہوا کہ ان کے بازو اور ٹانگیں ( یا یوں کہیے چار ٹانگیں ) نکل آئیں ۔ نیز سانس لینے کے لیے گلپھڑوں کی جگہ پھیپھڑوں نے جنم لیا ۔ جل تھلیئے جانوروں کے وجود کا زمانہ چالیس کروڑ سال پرانا ہے ۔ ان کے چالیس کروڑ سال پرانے مجحرات بھی ملے ہیں ۔ ان کے وجود میں آنے کا ایک بڑا نتیجہ یہ ہوا کہ یہ خشکی میں دور دراز پھیل گئے اور یوں زمینی زندگی کا آغاز ہوا ۔ چونکہ پانی میں تیرنے کے لیے چھوٹے چھوٹے بازوؤں اور ٹانگوں کی ضرورت تھی اور یہ بہر حال پیداوار پانی کی تھی ، اس لیے جب خشکی پر آئے تو ان کی ٹانگیں چھوٹی اور جسم بھدے تھے ۔ یہ جانور چھوٹی چھوٹی ٹانگوں کے ساتھ رینگ کر چلتے تھے ۔ ان کے ظہور کا زمانہ 38 کروڑ سال پرانا ہے ۔ یہ گھنے جنگلوں میں گھوم پھر کر رفتہ رفتہ کافی تبدیل ہوگئے ۔ مگر پیدائش کا عمل پانی میں جاکر کرتے تھے ۔ ▼
▲
* تیسری بڑی تبدیلی یہ ہوئی کہ ان جانداروں نے زمین پر انڈے دینے شروع کردیئے ۔ جس کے نتیجے میں ان کا پانی سے بنیادی رشتہ ختم ہوگیا ۔ اب یہ جنگل کے رینگنے والے جانور تھے ، ان کا جنم 30 کروڑ سال قبل ہوا تھا ۔ آہستہ آہستہ ان کی لاتعداد قسموں نے جنم لیا اور یہ سب دنیا بھر میں پھیل گئیں ۔ ان کے تیس کروڑ سال پرانے مجحرات دریافت ہوئے ۔ رینگنے والے جانوروں کی ایک خرابی یہ تھی کہ ان کا خون ٹھنڈا ہوتا تھا ، جیسے کہ اب بھی رینگنے والے جانوروں کا ہے ۔ اس کوتاہی کا نتیجہ یہ ہوتا تھا کہ سخت سردی میں ان کا زندہ رہنا مشکل ہوجاتا تھا ۔ ▼
▲
▲
۔ اس مرحلے پر رینگنے والے جانوروں کی نسل دو حصوں میں تقسیم ہوگئی ۔ ایک تو پرندوں کی نسل نمودار ہوئی جو اپنے اجداد کی طرح انڈے دے کر بچے نکالتے تھے اور دوسرے دودھ دینے والے جانوروں کی قسمیں پیدا ہوئیں ۔ دودھ دینے والے جانوروں آج سے تقریباً 15 کروڑ سال قبل وجود میں آئے تھے ۔ یہ چونکہ یہ اپنے بچوں کی دیکھ بھال کرسکتے تھے اور کافی عرصہ ان کی خوراک اور نگہداشت کی ذمہ داری اپنے اوپر لے لیتے تھے ۔ لہذا ان میں سب زیادہ ترقی اور تنوع پیدا ہوا اور یہ قسم باقی قسموں سے زیادہ کامیاب ثابت ہوئی ۔ دودھ دینے والے جانوروں کی مزید ترقی کا زمانہ ’ نئی حیات کا زمانہ ‘ ) سینون زونیک ( کہلاتا ہے ۔ یہ ارتقائے حیات کا عظیم انشان زمانہ تھا ، جو آج سے چھ کروڑ پچاس لاکھ سال قبل شروع ہوا ۔ اس زمانے کے کئی شیر دار جانوروں کے کوئی چھ کروڑ سال پرانے ڈھانچے دستیاب ہوچکے ہیں ۔ اس دور میں شیر دار جانوروں کی کئی شاخیں پھوٹیں ، جن میں ایک ترقی کرکے مانس Ape بنی ۔ جس نے آگے چل کر انسان کو جنم دیا ۔ قدیم مانس اور آج کل کے مانس اور بندر میں فرق یہ ہے کہ قدیم مانس prosimian کے 32 دانت تھے ۔ جب کہ موجودہ بندوروں 34 دانت ہوتے ہیں ۔ انسان قدیم مانس کی ترقی یافتہ شکل ہے ۔ موجودہ بندر کی نہیں ۔
<big>ارتقائ کی رفتار</big>
ارتقائ نہیں دیکھنے میں آیا اور بعض چیزوں میں دس بیس لاکھ سال میں حیرت انگیز تبدیلی رونما ہوئی ہے ۔ جس نے ان کی کایا پلٹ دی ہے ۔ تاہم کچھ بھی ہو ارتقائ کو ماپنے کا پیمانہ لاکھوں کروڑوں سالوں کا پیمانہ ہے ۔ مثلاً بعض سیپیاں چالیس کروڑ سال قبل اسی شکل میں تھیں ہیں جیسی آج ہیں اور بعض جھینگے کوئی بیس کروڑ سال سے جوں کے توں ہیں اور اپاسم ) چوہے کی ایک قسم ( ساڑھے سات کروڑ سال سے اپنی حالت پر قائم ہیں ۔ اس کے برعکس بعض شیر دارو نے انتہائی تیز رفتاری سے اپنے آپ کو ترقی دی ۔ ، جن کی فہرست کافی طویل ہے ۔ انہی میں انسان کے اجداد بھی ہیں ، جو آج سے پچاس لاکھ سال قبل ’ کھڑے انسانی مانس ‘ ( ہوموارکٹس ) کی شکل میں تھے ۔
▲* یحیٰی امجد ۔ تاریخ پاکستان قدیم دور
▲* شاہکار اسلامی انسائیکلوپیڈیا
[[زمرہ:فلسفہ حیاتیات]]
|