"سلسلہ مولویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: سلسلہ مولویہ مولانا جلال الدین رومی کے سلسلہ کے لوگوں کو سلسلہ مولویہ کہا جاتا ہے۔ آج کل ایشیائے ک...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
سلسلہ مولویہ
[[ملف:Mevlevi dervishes 1887.jpg|تصغیر|مولوی درویش]]
 
مولانا جلال الدین رومی کے سلسلہ کے لوگوں کو سلسلہ مولویہ کہا جاتا ہے۔ آج کل ایشیائے کوچک ، شام ، مصر اور قسطنطنیہ میں لوگ جلالیہ کہلاتے ہیں۔ چونکہ مولانا کا لقب جلال الدین تھا اس لیے ان کے انتساب کی وجہ سے یہ نام مشہور ہوا ہوگا ۔
دوسری جنگ عظیم سے قبل بلقان، افریقہ اور ایشیا میں مولوی طریقت کے پیروکاروں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد تھی۔ یہ لوگ نمد کی ٹوپی پہنتے ہیں جس میں جوڑ یا درز نہیں ہوتی ، مشائخ اس ٹوپی پر عمامہ باندھتے ہیں۔ خرقہ یا کرتہ کی بجائے ایک چنٹ دار پاجامہ ہوتاہے۔ ذکر و شغل کا یہ طریقہ ہے کہ حلقہ باندھ کر بیٹھتے ہیں۔ ایک شخص کھڑا ہو کر ایک ہاتھ سینے پر اور ایک ہاتھ پھیلائے ہوئے رقص شروع کرتا ہے۔ رقص میں آگے پیچھے بڑھنا یا ہٹنا نہیں ہوتا بلکہ ایک جگہ جم کر متصل چکر لگاتے ہیں۔ سماع کے وقت دف اور نے بھی بجاتے ہیں۔<ref>https://farzana.wordpress.com/2007/12/16/maulana-jalal-ud-din-rumi/</ref>