"تبادلۂ خیال زمرہ:گیارہویں صدی کے فاطمی خلفا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 50:
::::::: میں نے معتبر لغات کا ذکر تمغا کے زمن میں کیا ہے۔ نا کہ 11ویں کے، میں نے 11ویں 12ویں لکھنے کو درست کہا ہے۔ نا کہ 11واں، کیونکہ آپ نے لغت کی بات کی تھی تو اس لیے کہا تھا کہ لغت میں گیارہویں کو گیارھویں لکھا گیا ہے، تو اس طرح ہم گیارہویں پھر کیوں لکھیں، لغت کے مطابق اسے گیارھویں ہونا چاہیے۔تمغہ بسالت لکھا ہونا چاہیے۔ میں آئی ایس پی آر یا جو بھی متعلقہ پاک فوج کا ادارہ یس کام پر مامور ہے اسے میل کر دیتا ہوں، امید ہے اسے درست کر دیا جائے گا۔عربی اور اردو یا انگریزی اعداد کو اردو کے ساتھ ملا کن نیا لفط بنانا یہ ایک الگ بحث ہے۔ جس کی کئی مثالیں موجود ہے، ہاں ہم و چاہیے کہ نئے الفاظ مزید نا بنائيں۔ اگر یہ اس کی زد میں آتا ہے تو تب بھی آپ ٹھیک ہیں۔ 11ویں سے بہتر گیارہویں ہے یہ بات بھی درست لیکن میں نے زمرہ لگانے اور تلاش کرنے میں سہولت کے لیے اس راہ کو چنا تھا۔ میرے خیال میں زمرے مضمون سے کافی مختلف چیز ہے۔ اور اس میں آسان سے آسان راہ ہو تو اسے لگانے اور سمجھنے میں بھی آسانی ہو (یہ میری رائے ہے)۔ گیارویں اور گیارہ ویں کی مثالیں آپ کو اردو کے ٹھیکدار اداروں کی کتب و رسائل میں مل جائيں گے۔ 11ویں کا بھی حوالہ ہے، لیکن مجھے یاد نہیں آ رہا۔ تب ہی میں نے بھی اس طرح شروع کیا، اگر یاد آیا تو وہ بھی پیش کر دوں گا۔--«[[ملف:User-rollbacker-admin.gif|20px||link=]] [[صارف:Obaid Raza|عبید رضا ]]» 12:08, 18 جولا‎ئی 2015 ([[UTC|م ع و]])

:[[مولوی عبدالحق]] جو اردو کے ٹھیکدار تو نہیں، پھر بھی ان کوکا حوالہ دے دیتا ہوں جو اپنی کتاب '''قواعد اردو''' میں لکھتے ہیں کہ''' لفظ''' حروف سے مل کر بنتا ہے۔ صفحہ ۲۶ پر دیکھیے '''فصل اول''' ''ہجا'' جس میں انہوں نے ابجد کی تعریف بھی لکھی ہے اور اردو حروف تہجی تفصیل بھی لکھی ہے، اور یہ بھی لکھا ہے کہ کون سے حروف تہجی کس زبان سے لیے گئے ہیں۔ لیکن ان حروف میں '''1''' درج نہیں۔ آپ اگر 11ویں کو درست سمجھتے ہیں تو میں مان لیتا ہوں۔ اور اگر کہیں تو آپ کی منطق کے مطابق ایسے تمام الفاظ کو '''درست''' کر دوں۔ --[[صارف:Taha Tahir|طہ طاہر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Taha Tahir|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Taha Tahir|شراکتیں]]) 12:30, 18 جولا‎ئی 2015 ([[UTC|م ع و]])
واپس "گیارہویں صدی کے فاطمی خلفا" پر