"محمد ظاہر شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
انتقال:23 جولائی 2007ء
== تعارف اور تخت نشینی ==
[[افغانستان]] کا آخری بادشاہخاندانی یاموروثی امیر۔بادشاہ۔ قتل کیے جانے والا [[افغان]] بادشاہ [[نادر شاہ]] کا بچ جانے والا واحد فرزند تھا جس کی تعلیم کابل اور فرانس میں ہوئی۔ آٹھ نومبر انیس سو تینتیس میں اپنے والد کے قتل کے چند گھنٹے بعد ہی ظاہر شاہ کو بادشاہ بنا دیا گیا اور اس نے متوکل اللہ پیرواِ دین ِ متین ِ اسلام کا ٹائیٹل اپنالیا۔ 1946ء تک ظاہر شاہ کی بادشاہت میں ملک کا انتظام اسکے چمچے محمد ہاشم اور شاہ محمود غازی نے چلایا۔دوسری جنگ عظیم میں اس نے اپنے ملک کو غیر جانبدار رکھا۔
 
== اصلاحات ==
112

ترامیم