"محمد ظاہر شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
 
== جلاوطنی ==
انیس سو تہتر1973ء میں جب ظاہر شاہ اٹلی کے دورے پر تھےتھا تو ان کےاسکے کزن [[سردار داؤد خان|سردار محمد داؤد]] نے اناسکا کاخاندانی تختہ الٹ دیا اور ایک ری پبلکن حکومت قائم کر لی جس کےکا صدر وہ خود بن گئےگیا اور ظاہر شاہ چالیس سال تک افغانستان کےکا موروثی حکمران رہنے کے بعد اٹلی میں جلا وطن ہوگئے۔ ہوگیا۔
 
== ظاہر شاہ کے بعد افغانستان ==
ان کی جلا وطنی کے دوران افغانستان میں [[روسی]] فوجی مداخلت بھی ہوئی اور [[طالبان]] کا دور بھی آیا اور ملک بد سے بد تر حالات کی طرف بڑھتا گیا۔ انیس سو اکیانوے میں ظاہر شاہ پر[[ روم]] میں ان کے گھر پر ایک قاتلانہ حملہ بھی ہوا جس میں وہ بچ گئے لیکن اس کے بعد اگلے دس برس تک وہ پبلک میں زیادہ نظر نہیں آئے۔
112

ترامیم