"محمد ظاہر شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 20:
لیکن افغانستان کے بادشاہ کو اپنی سابق سلطنت میں قدم رکھتے ہی ایک بہت بری خبر نے آن لیا۔ لڑکپن میں ہی شادی کے بعد سے ان کی ساتھی ان کی [[ملکہ ہمیرا]] اٹلی میں دل کا دورہ پرنے سے انتقال کرگئیں۔ظاہر شاہ ان کے انتقال سے اس قدر متاثر ہوئے کہ کئی دنوں تک کسی سے بھی ملاقات نہ کی۔ان کے آٹھ بچے ہیں جن میں سے ایک شاہ محمود ظاہر 2002 میں 56 سال کی عمر میں روم میں انتقال کر گئے تھے۔
== انتقال ==
92 سال کی عمر میں کابل میں ان کا انتقال ہوا۔ حرامزادے کی رسی دراز
 
{{شاہان افغانستان}}