"تحریک اسلامی طالبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
طالبان
م (طالبان افغانستان)
م (طالبان)
تحریک طالبان افغانستان کے عالم اسلام پر منفی و مثبت دونوں ہی طرح کے اثرات مرتب ہوئے ۔ عالمی جہادی تحریکوں کا طالبان سے خاصی تقویت ملی جن میں القاعدہ سرفہرست ہے ۔ شرعی قوانین کے نفاذ سے جنگ سے تباہ حال ملک میں امن و امان قائم ہوگیا تھا۔ طالبان حکومت کے گورنروں اور وزراء کی نہایت سادہ طرز زندگی ایک روشن مثال تھی جن کو بغیر کسی پروٹوکول کے اکثر سائیکلوں پر گھومتے دیکھا جاسکتا تھا یہ صورتحال خاص کر دیگر ممالک کے حکمرانوں کے لئے ناقابل قبول تھی جن کے وزیراعظم اور صدور کے ہمراہ درجنوں گاڑیاں اور سینکڑوں کی تعداد میں سیکیورٹی اہلکار سفر کرتے ہیں اور جن کے عالیشان محلات کے محض ایک روز کے اخراجات ایک کروڑ تک پہنچ جاتے ہیں۔
 
== افغان جہاد کی اہم شخصیات ==
# [[محمد عمر|امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد]]
# [[ملا داد اللہ|ملا داد اللہ شہیدؒ]]
# ملا ضعیف الاسلام
# [[عبداللہ ذاکری|ملاعبداللہ ذاکری شہیدؒ]]
 
20 ویں صدی کی ایک باقا‏عدہ اسلامی حکومت کے قیام عمل میں آنے سے عالم اسلام کے اکثر ممالک میں خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگی تھیں ۔
112

ترامیم