"میر جعفر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Mir Jafar (left) and Mir Miran (right).jpg|تصغیر|میر جعفر (بائیں) اور اس کا بڑا بیٹا، میر میراں]]
 
میر جعفر [[سراج الدولہ|نواب سراج الدولہ]] کی فوج میں ایک سردار تھا۔تھا۔بعد مین ترقی کرتے ہوئے سپہ سالار کے عہدے تک پہنچ گیا یہ نہائت بد فطرت آدمی تھا۔تھا۔اس کی نگاہیں تخت بنگال پر تھیں یہ چاہتاتھا کہ نوجوان نواب کو ہٹاکر خود نواب بن جائے اس لئے اس نے نواب سراج الدولہ سے غداری کر کے ان کی شکست اور انگریزوں کی جیت کا راستہ ہموار کیا جس کے بعد بنگال پر انگریزوں کا عملاً قبضہ ہو گیا۔انگریزوںگیا۔انہوں نے میر جعفرکو برائے نام نواب مقرر کیا یہ ایک کٹھ پتلی حکمران تھا اصل اختیارات لارڈ کلائیو کے ہاتھ میں تھے اس لئے انگریزوں کو لوٹ مار کی آزادی تھی انہوں نے بنگالی عوام کو جی بھر لوٹا ان کے قالین کے کاروبار تباہ ہوگئے وہ نواب سراج الدولہ کو حسرت سے یاد کرتے تھے انگریزوں کے ہر ناجئزناجائز مطالبے کو ماننے کی وجہ سے بنگالی عوام میر جعفر کو “لارڈ کلائیو کا گدھا “ کہتے تھے ۔ پاکستان کےپہلے صدر [[اسکندر مرزا]] اس کی نسل سے تھے۔
پاکستان کےپہلے صدر [[اسکندر مرزا]] اس کی نسل سے تھے۔
 
[[زمرہ:نواب بنگال]]