"محمد ظاہر شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (دنیا ظالم (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس ؛ Tahir-bot کی گذشتہ تدوین کی جانب۔)
م
انتقال:23 جولائی 2007ء
== تعارف اور تخت نشینی ==
[[افغانستان]] کےکا آخری بادشاہخاندانی یاموروثی امیر۔بادشاہ۔ قتل کیے جانے والےوالا [[افغان]] بادشاہ [[نادر شاہ]] کےکا بچ جانے والےوالا واحد فرزند تھےتھا جنجس کی تعلیم کابل اور فرانس میں ہوئی۔ آٹھ نومبر انیس سو تیتیستینتیس میں اپنے والد کے قتل کے چند گھنٹے بعد ہی ظاہر شاہ کو بادشاہ بنا دیا گیا اور انہوںاس نے متوکل اللہ پیرواِ دین ِ متین ِ اسلام کا ٹائیٹل اپنالیا۔ انیس چھیالس1946ء تک ظاہر شاہ کی بادشاہت میں ملک کا انتظام ان کےاسکے انکلچمچے محمد ہاشم اور شاہ محمود غازی نے چلایا۔دوسری جنگ عظیم میں انہوںاس نے اپنے ملک کو غیر جانبدار رکھا۔
ظاهر شاه بهت اچها انسان بهی تها
 
== اصلاحات ==
[[تصویر:Zahershah3.jpg|300px|thumb|left|ظاہر شاہ اپنے عہد جوانی میں]]لیکن انیس سو چونسٹھ میں ظاہر شاہ نے ایک نیا آئین متعارف کروایا جس میں شاہی خاندان کی ارکان پر کچھ حکومتی عہدوں پر تعیناتی پر پابندی عائد کردی، دو ایوانوں پر مشتمل پارلیمینٹ، آزاد الیکشنز، آزاد پریس اور سیاسی جماعتوں کی تشکیل کی اجازت دی گئی۔ اس سے افغانستان میں ایک نئے دور کا آغاز ہوا۔ غیر ملکی مدد کی ملک میں آمد سے افغانستان ترقی کی راہ پر گامزن تھا۔ ظاہر شاہ افعانستان میں اکثر مختلف علاقوں کے دورے کرتے تھے اور غیر ملکی دوروں پر بھی جاتے تھے۔ لیکن ان سب اصلاحات کے باوجود ان کی حکومت خالص پشتون حکومت تھی جس کی وجہ سے دوسری اقوام میں بغاوت کے اثرات بھی نمودار ہوئے۔ہوئے۔خاص کر امریکہ نواز ایرانی حکمران رضا شاہ پہلوی کی حمایت یافتہ قوموں نے بغاوت کیلئے انگڑائیاں لینا شروع کر دیں۔ لیکن اس کے باوجود ان کے طویل دور حکمرانی کو امن، سکیورٹی اور جدید سیاسی اصلاحات کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے۔ چالیس سال پر محیط ان کے دور اقتدار کی اہم باتوں میں خواتین کی تعلیم، انتخابات میں رائے شماری اور پریس کی آزادی شامل ہیں۔ہے۔
 
== جلاوطنی ==
انیس سو تہتر1973ء میں جب ظاہر شاہ اٹلی کے دورے پر تھےتھا تو ان کےاسکے کزن [[سردار داؤد خان|سردار محمد داؤد]] نے اناسکا کاخاندانی تختہ الٹ دیا اور ایک ری پبلکن حکومت قائم کر لی جس کےکا صدر وہ خود بن گئےگیا اور ظاہر شاہ چالیس سال تک افغانستان کےکا موروثی حکمران رہنے کے بعد اٹلی میں جلا وطن ہوگئے۔ ہوگیا۔
== ظاہر شاہ کے بعد افغانستان ==
ان کی جلا وطنی کے دوران افغانستان میں [[روسی]] فوجی مداخلت بھی ہوئی اور [[طالبان]] کا دور بھی آیا اور ملک بد سے بد تر حالات کی طرف بڑھتا گیا۔ انیس سو اکیانوے میں ظاہر شاہ پر[[ روم]] میں ان کے گھر پر ایک قاتلانہ حملہ بھی ہوا جس میں وہ بچ گئے لیکن اس کے بعد اگلے دس برس تک وہ پبلک میں زیادہ نظر نہیں آئے۔
 
== گیارہ ستبمر کے بعد ==
لیکن افغانستان کے بادشاہ کو اپنی سابق سلطنت میں قدم رکھتے ہی ایک بہت بری خبر نے آن لیا۔ لڑکپن میں ہی شادی کے بعد سے ان کی ساتھی ان کی [[ملکہ ہمیرا]] اٹلی میں دل کا دورہ پرنے سے انتقال کرگئیں۔ظاہر شاہ ان کے انتقال سے اس قدر متاثر ہوئے کہ کئی دنوں تک کسی سے بھی ملاقات نہ کی۔ان کے آٹھ بچے ہیں جن میں سے ایک شاہ محمود ظاہر 2002 میں 56 سال کی عمر میں روم میں انتقال کر گئے تھے۔
== انتقال ==
92 سال کی عمر میں کابل میں ان کااسکا انتقال ہوا۔
 
{{شاہان افغانستان}}
112

ترامیم