"بصرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 16ھ
م 16ھ
سطر 113:
شہر کے گرد نہروں کے وسیع تر نظام کے باعث اسے [[مشرق وسطیٰ|مشرق وسطی]] کا [[وینس]] بھی کہا جاتا ہے۔ شہر کی کھجوریں دنیا بھر میں مشہور ہیں۔
 
موجودہ شہر بصرہ کی بنیادیں [[16ھ|16 ہجری]] بمطابق 636ء[[637ء]] میں رکھی گئی جب خلیفہ ثانی [[عمر ابن الخطاب|حضرت عمر]] کے دور حکومت میں اس شہر کے قریب ہی مسلم افواج نے قیام کیا جو اس وقت [[ساسانی سلطنت]] سے نبرد آزما تھیں۔
 
[[ابو موسی اشعری]] کو اس شہر کا پہلا گورنر مقرر کیا گیا جنہوں نے 639ء سے 642ء تک فتح خوزستان کی قیادت کی۔