"تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza/وثق9" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 35:
<br />
محترم کسی بھی مواد کو بلا تحقیق حذف کردینا یہ اخلاقی اعتبار سے گری ہوئی حرکت ہے۔ پاکستان کی ایجنسیوں کے ساتھ طالبان کو دھڑلے سے جوڑنا آپکو زیبا نہیں دیتا۔ اگر ٹی وی چینل طالبان کو پاکستان آرمی سے جوڑتے ہیں یا کوئی ادارہ الزام دیتا ہے تو کیا پاکستان نے اس الزام کا التزام کیا ہے۔۔۔۔۔۔؟<br />
دونوں فریقین کے مابین بات کو دیکھ کو رائے قائم کیا کریں۔ایک طرف طالبان کو پاکستان سے جوڑنا تو آپکو نظر آتا ہے جبکہ ایران کے افغانستان میں ملوث ہونے کی بابت آپ فورا مواد مٹا دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر طالبان واقعی پاکستان کے حمایت یافتہ ہیں تو آپرین ضرب عضب کس لیئے شروع کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔ جبکہ دوسری جانب ایران کی پاکستانی سرحد کی ھدود کی خلاف ورزیوں اور روزنامہ ایکسپریکس کی خبر کہ : ایران سے مارٹر گولے پاکستانی حدود میں آگرے '''آخر(اسکے بارہ میں آپکا کیا یال کیوں؟ہے۔۔۔۔۔۔؟)'''
«Obaid Raza/وثق9» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔