"تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza/وثق9" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 28:
{{اقتباس|3 مئی 2015 سے 18 جولائی 2015 تک ہونے والے تبادلہ خیال، دیکھنے کے لیے [[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza/وثق 8|تبادلۂ خیال مئی تا جولائی 18، 2015ء]] پر جائیں}}

«[[ملف:User-rollbacker-admin.gif|20px||link=]] [[صارف:Obaid Raza|عبید رضا ]]» 19:23, 18 جولا‎ئی 2015 ([[UTC|م ع و]])

ویکیپیڈیا کسی مخصوص طبقے یا گروہ کیلئے مختص کردہ نہیں ہے بلکہ یہ آزاد دائرۃ المعارف ہے جس میں ہر کوئی تبدیلی کرسکتا ہے۔

محترم کسی بھی مواد کو بلا تحقیق حذف کردینا یہ اخلاقی اعتبار سے گری ہوئی حرکت ہے۔ پاکستان کی ایجنسیوں کے ساتھ طالبان کو دھڑلے سے جوڑنا آپکو زیبا نہیں دیتا۔ اگر ٹی وی چینل طالبان کو پاکستان آرمی سے جوڑتے ہیں یا کوئی ادارہ الزام دیتا ہے تو کیا پاکستان نے اس الزام کا التزام کیا ہے۔۔۔۔۔۔؟

دونوں فریقین کے مابین بات کو دیکھ کو رائے قائم کیا کریں۔ایک طرف طالبان کو پاکستان سے جوڑنا تو آپکو نظر آتا ہے جبکہ ایران کے افغانستان میں ملوث ہونے کی بابت آپ فورا مواد مٹا دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر طالبان واقعی پاکستان کے حمایت یافتہ ہیں تو آپرین ضرب عضب کس لیئے شروع کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔ جبکہ دوسری جانب ایران کی پاکستانی سرحد کی ھدود کی خلاف ورزیوں اور روزنامہ ایکسپریکس کی خبر کہ : ایران سے مارٹر گولے پاکستانی حدود میں آگرے '''(اسکے بارہ میں آپکا کیا یال ہے۔۔۔۔۔۔؟)'''
:جب آپ کسی ترمیم میں کچھ غلط اور کچھ درست معلومات کے ساتھ اضافہ کرتے ہیں تو، [[ویکیپیڈیا:استرجع|استرجع]] کرنے سے وہ سب ہی واپس ہو جاتا ہے۔ یہ آپ کی ذمہ داری بنتی ہے کہ معلومات کو با حوالہ اور مناسب الفاظ (گالیوں اور الزام سے پاک) کا استعمال کریں۔ امریکہ، پاکستان، ایران، طالبان ان کی حقیقت اور طریقہ کار کیا ہے، مجھے اس سے کوئی غرض نہیں۔ مجھے غرض ہے تو ویکیپیڈیا طریقہ کار کے تحت ترمیم کرنے سے بس۔ --«[[ملف:User-rollbacker-admin.gif|20px||link=]] [[صارف:Obaid Raza|عبید رضا ]]» 19:02, 20 جولا‎ئی 2015 ([[UTC|م ع و]])
«Obaid Raza/وثق9» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔