"1999ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 10:
* 20 مارچ - سربوں نے کوسووو کے خلاف چڑھائی کر دی۔
* 21 مارچ - برٹرنڈ پکارڈ اور برائن جونز دنیا کے سب سے پہلے لوگ بنے جنہوں نے ایک گرم ہوا کے بلون میں رکے بغیر دنیا کا چکر لگایا۔
* 23 مارچ - مسلح افراد کے حملے میں پیراگوائے کے [[نائب صدر]] لوئی ماریا ارگانا جاں بحق ہو گئے۔
* 24 مارچ - یوگوسلاویہ کے امن معاہدے کو منظور نہ کرنے کے نتیجے میں نیٹو نے یوغوسلاویا کے خلاف فضائی حملے شروع کر دیے۔
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/1999ء»