"لسٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
'''جوزف لسٹر''' (1827ء-1912ء) ایک [[انگریز]] سرجن تھا۔ اس نے آپریشنوں کے دوران مریض، آپریشن کے کمرے اور اوزاروں کو جراثیموں سے بچانے کے لیئے کاربولک ایسڈ ([[فینول]]) کا استعمال شروع کیا۔ [[پاسچر]] نے ثابت کیا کہ بیماری [[جراثیم]] سے ہوتی ہے اور جراثیم بھی جاندار ہوتے ہیں۔ لسٹر نے یہ تصور پیش کیا کہ اگر جراثیم جاندار ہیں تو انھيں کسی دوائی سے مارا بھی جا سکتا ہے۔ اس کی ایک دوائی لسٹرین منہ کو صاف کرنے کے لیۓ اب بھی استعمال ہوتی ہے۔
 
[[زمرہ:طبی نظافت]]
[[زمرہ:1827ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1912ء کی وفیات]]