"دریائے بیاس" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
کوہ [[ہمالیہ]] سے نکلتا ہے اور [[مشرقی پنجاب]] ’’بھارت‘‘ کے اضلاع [[امرتسر]] اور [[جالندھر]] کے درمیان سے گزرتا ہوا [[فیروز پور]] کے قریب [[دریائے ستلج]] سے مل جاتا ہے۔ہے۔اس پھرکی مؤخرکل الذکرلمبائی نام470 کلومیٹر ہے۔یہ دریا 20303مربع کلومیٹر رقبہ کو سیراب کرتاہے۔قیام پاکستان سے قبل یہ دریا متحدہ پنجاب کے علاقوں کو سیراب کرتاتھا مگر قیام پاکستان کے بعد یہ بھارت کا حصہ بن گیا تاہم دریائے ستلج [[پاکستان]] میں داخل ہوتا ہے۔326 ق م میں [[سکندر اعظم]] کی فوجیں یہاں آکر رک گئیں تھیں۔
 
{{پاکستان کے دریا}}
گمنام صارف