"ترجمہ (حیاتیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: ko:번역 (생물학)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{دیگر|Translation}}
علم [[حیاتیات]] میں ترجمہ (translation) اصل میں [[لحمیہ|لحمیات (proteins)]] کی تیاری کا دوسرا مرحلہ ہوتا ہے کہ جس میں [[mRNA]] پر لکھے گۓ [[وراثی رموز|رموز (codons)]] میں لکھی گئی [[وراثہ|وراثہ (gene)]] یا [[DNA]] کی ہدایات یا تحریر کو پڑھ کر اسکا ترجمہ [[امائنو ترشہ|امائنو ترشوں (amino acids)]] کی زبان میں کردیا جاتا ہے اور امائنو ترشے اصل میں لحمیات بنانے والے یوں سمجھ لیجیۓ کہ حروف ہیں جو کہ حرف ابجد کی طرح ایک متعین زنجیر یا ترتیب میں لگ کر بامعنی اور فعالی لحمیات بنا دیتے ہیں۔ اس طرح ہم یوں کہ سکتے ہیں کہ DNA میں موجود [[نیوکلیوٹائڈ]] یا [[وراثی رموز|وراثوں کے رموز]] کا ترجمہ لحمیات کی زبان میں کر کہ لحمیات تیار کرنے کا عمل ہی [[حیاتیات]] میں ترجمہ کہلاتا ہے۔