"محمد ششم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: thumb|محمد ششم وحید الدین ''محمد ششم'' یا ''محمد وحید الدین'' (پیدائش: 14 جنوری [[1861...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
تاریخ میں مختلف افراد کے لیے محمد ششم کا نام استعمال ہوتا ہے، آپ درج ذیل سے اپنے متعلقہ مضمون پر جا سکتے ہیں:
[[تصویر:VI Mehmet Vahidettin.jpg|thumb|محمد ششم وحید الدین]]
 
*[[محمد وحید الدین]]: سلطنت عثمانیہ کے آخری فرمانروا، جو 1926ء میں جلاوطنی کے دوران اٹلی میں انتقال کر گئے۔
''محمد ششم'' یا ''محمد وحید الدین'' (پیدائش: [[14 جنوری]] [[1861ء]] – انتقال: [[16 مئی]] [[1926ء]]) [[سلطنت عثمانیہ]] کے 36 ویں اور آخری فرمانروا تھے جو اپنے بھائی [[محمد پنجم]] کے بعد [[1918ء]] سے [[1922ء]] تک تخت سلطانی پر متمکن رہے۔ انہیں [[4 جولائی]] [[1918ء]] کو سلطنت کے بانی [[عثمان اول]] کی تلوار سے نواز کر 36 ویں سلطان کی ذمہ داریاں دی گئی تھیں۔
*[[محمد ششم مراکشی]]: 1999ء سے مراکش کے سربراہ مملکت
ان کے دور حکومت کا سب سے اہم اور بڑا واقعہ [[جنگ عظیم اول]] تھا جو سلطنت کے لیے تباہ کن ثابت ہوئی۔ جنگ میں شکست کے نتیجے میں برطانوی افواج نے [[بغداد]] اور [[فلسطین]] پر قبضہ کر لیا اور سلطنت کا بیشتر حصہ اتحادی قوتوں کے زیر قبضہ آ گیا۔ اپریل [[1920ء]] کی [[سان ریمو کانفرنس]] کے نتیجے میں [[شام]] پر [[فرانس]] اور [[فلسطین]] اور [[مابین النہرین]] پر برطانیہ کا اختیار تسلیم کر لیا گیا۔ [[10 اگست]] [[1920ء]] کو سلطان کے نمائندوں نے [[معاہدۂ سیورے]] پر دستخط کیے جس کے نتیجے میں [[اناطولیہ]] اور [[ازمیر]] سلطنت عثمانیہ کے قبضے سے نکل گئے اور ترکی کا حلقۂ اثر مزید سکڑ گیا جبکہ معاہدے کے نتیجے میں انہیں [[حجاز]] میں آزاد ریاست کو بھی تسلیم کرنا پڑا۔
ترک قوم پرست سلطان کی جانب سے معاہدے کو تسلیم کرنے کے فیصلے پر سخت ناراض تھے اور انہوں نے [[23 اپریل]] [[1920ء]] کو انقرہ میں [[مصطفٰی کمال اتاترک]] کی زیر قیادت [[ترک ملت مجلس عالی]] ([[ترکی زبان]]: ترک بیوک ملت مجلسی) کا اعلان کیا۔ سلطان محمد ششم کو تخت سلطانی سے اتار دیا گیا اور عارضی آئین نافذ کیا گیا۔
قوم پرستوں نے جنگ آزادی میں کامیابی کے بعد [[یکم نومبر]] [[1922ء]] کو سلطنت عثمانیہ کے خاتمے کا باضابطہ اعلان کیا اور سلطان کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے ملک بدر کر دیا گیا جو [[17 نومبر]] کو بذریعہ برطانوی بحری جہاز [[مالٹا]] روانہ ہو گئے اور بعد ازاں انہوں نے زندگی کے آخری ایام [[اطالیہ]] میں گزارے۔ [[19 نومبر]] [[1922ء]] کو اُن کے قریبی عزیز [[عبد المجید آفندی]] ([[عبد المجید ثانی]]) کو نیا خلیفہ چنا گیا جو [[1924ء]] میں خلافت کے خاتمے تک یہ ذمہ داری نبھاتے رہے۔
محمد ششم کا انتقال [[16 مئی]] [[1926ء]] کو [[سان ریمو]]، [[اٹلی]] میں ہوا اور انہیں [[دمشق]] کی سلطان [[سلیم اول مسجد]] میں سپرد خاک کیا گیا۔
 
{{ضد ابہام}}
==متعلقہ مضامین==
[[معاہدہ سیورے]]
 
{{عثمانی سلاطین}}
[[زمرہ:سلاطین عثمانیہ]]
[[ar:محمد السادس العثماني]]
[[bs:Mehmed VI]]
[[bg:Мехмед VI]]
[[ca:Mehmet VI]]
[[de:Mehmed VI.]]
[[el:Μωάμεθ ΣΤ΄]]
[[en: Mehmed VI]]
[[es:Mehmed VI]]
[[fr:Mehmed VI]]
[[ko:메메드 6세]]
[[hr:Mehmed VI.]]
[[io:Mehmed VI Vahidettin]]
[[id:Mehmed VI]]
[[it:Mehmet VI]]
[[he:מהמט השישי]]
[[ka:მეჰმედ VI]]
[[lv:Mehmeds VI]]
[[hu:VI. Mehmed]]
[[mk:Мехмед VI]]
[[mr:महमद सहावा, ऑट्टोमन सम्राट]]
[[nl:Mehmet VI Vahideddin]]
[[ja:メフメト6世]]
[[no:Mehmet VI]]
[[oc:Mehmed VI Vahidettin]]
[[pl:Mehmed VI]]
[[pt:Mehmed VI]]
[[ru:Мехмед VI]]
[[sr:Мехмед VI]]
[[sh:Mehmed VI.]]
[[fi:Mehmed VI]]
[[sv:Mehmet VI]]
[[tr:VI. Mehmet]]
[[uk:Магомед VI Вахідеддін]]
[[zh:穆罕默德六世 (奥斯曼帝国)]]