"محمد ششم مراکشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: thumb|محمد ششم شاہ مراکش ''محمد ششم'' (عربی: محمد السادس) مراکش کے موجودہ باد...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 04:51، 26 اگست 2008ء

محمد ششم (عربی: محمد السادس) مراکش کے موجودہ بادشاہ ہیں۔ وہ 1963ء میں پیدا ہوئے اور جولائی 1999ء سے تخت سلطنت پر متمکن ہیں۔ وہ خاندان علویہ کے 18 ویں حکمران ہیں جو 1666ء سے مراکش پر حکمران ہے۔ مراکشی آئین کے تحت انہیں امیر المؤمنین کا لقب بھی حاصل ہے۔

محمد ششم شاہ مراکش