"دکنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 19:
 
== تاریخ ==
اُردو کا آغاز اگرچہ [[شمالی ہند]] میں ہوا لیکن اپنے ارتقا کی منزلیں شمال کے علاوہ [[دکن]] میں بھی طے کی۔ شمالی ہند میں تقریبا ایک سو سال تک فروغ پانے کے بعد اُردو دکن کا رُخ کرتی ہے جہاں اسے دکنی کہا جاتا ہے۔ بہ قولِ پروفیسر عبد القادر سروری '''دکنی{{اقتباس|دکنی، اُردو کا وہ روپ ہے جس کی ادبی نشوونما ابتدائی زمانے میں دکن اور گجرات میں چودھویں صدی عیسوی کی نصف آخر سے سترھویں صدی کےاواخر دوران میں ہُوئی'''}}۔
شمال سے جو زبان جنوب کی طرف گئی اس کی دو شاخیں ہو گئیں۔ دکن میں دکنی اور [[گجرات]] میں گُجری۔ دکن میں اُردو کی ابتدا علائی آمد سے ہوتی ہے۔ [[محمد بن تغلق]] نے [[دولت آباد]] کو پایۂ تخت بنایا تو اُردو کی ترقّی اور اشاعت کے امکانات روشن ہوئے۔