"دکنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 4:
|familycolor= Indo-European
|pronunciation=
|states= [[جنوبی ہند]]
|region=[[جنوبی ایشیاء|جنوبی ایشیا]]
|rank=
سطر 13:
|fam5=
|script= [[اردو]]
|nation={{پرچم|بھارت}} بصورتِ اردو ، {{پرچم|متحدہ عرب امارات}}
|agency=[[قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان]]}}
|agency=}}
 
'''دکنی''' {{دیگر نام|انگریزی=Dakhini|ہندی=दक्खिनी }} [[اردو]] زبان کی ایک اہم بولی ہے، جو جنوبی ہندوستان میں بولی جاتی ہے۔ اس بولی پر جغرافیائی اعتبار سے، علاقائی زبانوں کے اثرات نظر آتے ہیں۔ جیسے، ریاست [[آندھرا پردیش]] کی اردو پر [[تیلگو زبان|تیلگو]] کا تھوڑا اثر پایا جاتا ہے۔ اسی طرح [[مہاراشٹر|مہاراشٹرا]] کی اردو پر [[مراٹھی زبان|مراٹھی]] کا، [[کرناٹک]] کی اردو پر [[کنڑا]] کا، اور [[تامل ناڈو|تمل ناڈو]] کی اردو پر [[تامل زبان|تمل]] کا۔ لیکن مکمل طور پر [[جنوبی ہند]] میں بولی جانی والی دکنی ایک خصوصی انداز کی اردو ہے، جس میں مراٹھی، تیلگو زبانوں کا میل پایا جاتا ہے۔