"مخطوطہ قرآن جامعہ برمنگھم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 27:
| Discovered =
}}
'''مخطوطہ قرآن جامعہ برمنگھم''' [[برطانیہ]] کے [[جامعہ برمنگھم]] کے [[کتب خانہ|کتب خانے]] میں موجود [[قرآن کریم]] کا سب سے قدیم ترین نسخہ ہے۔ یہ سن 2015ء میں برمنگھم کتب خانے سے دریافت ہوا۔ جامعہ کے مطابق ریڈیو کاربن ٹیسٹ سے یہ معلوم ہوا ہے کہ یہ مخطوطہ کم از کم 1370 سال پرانا ہے۔ یہ مخطوطہ جامعہ کے کتب خانے میں ایک صدی سے پڑا ہوا تھا۔ یہ [[مشرقی وسطیٰ]] کے دوسری کتابوں اور دستاویزات کے ساتھ پڑا ہوا تھا۔ [[آکسفرڈ یونیورسٹی]] کے ریڈیو کاربن ایکسلیریٹر یونٹ میں کئے گئے ٹیسٹ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ نسخہ بھیڑ یا بکری کی کھال پر لکھا گیا ہے۔
[[زمرہ:مصاحف]]