حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م جدید صارف کے تبادلۂ خیال صفحہ پر پیغام خوش آمدید کا اضافہ
 
سطر 74:
 
-- <font color="#880088">آپ کی </font><font color="#0000FF">مدد</font><font color="#449900"> کے</font><font color="#DD9922">لیے </font><font color="#DD4400">ہمہ وقت </font><font color="#BB0000">حاضر</font>'''''<br /> [[تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب|<span style="color:Purple; text-shadow:grey 0.1em 0.2em 0.1em;">محمد شعیب</span>]] 10:12, 22 جولا‎ئی 2015 ([[UTC|م ع و]])
 
== اصلاحی مشورہ ==
 
جناب ایک مشورہ گوش گزار کرنا چاہتا ہوں، برائے مہربانی کسی مضمون میں ترمیم (خصوصاً اِضافہ) کرنے سے پہلے اِس بات کی تصدیق کرلیا کریں کہ آیا آپ درست مضمون میں ترمیم کرنے جارہے ہیں؟ یا جو اِضافہ آپ کرنے جارہے ہیں آیا اُس کیلئے الگ مقالہ موجود تو نہیں؟ مثلاً گوگل+ میں آپ نے عبارت گوگل ٹرانسلیٹر کا اِضافہ کیا جو کہ اس مضمون سے غیر متعلق ہے۔ گوگل+ کا مضمون گوگل کے ایک خدمت گوگل+ کے متعلق ہے، گوگل کے تمام خدمات کے متعلق نہیں۔ آپ اگر غور سے مضمون پڑھ لیتے تو آپ کو معلوم ہوجاتا۔ گوگل ٹرانسلیٹر (جس کا صحیح نام گوگل ٹرانسلیٹ ہے) پر گوگل ترجمہ کے نام سے پہلے سے مضمون موجود ہے اور اِسی طرح گوگل دنیا پر بھی۔ لہٰذا مہربانی کرکے پوری تحقیق کرنے کے بعد ترامیم و اضافات کیا کریں۔ شکریہ! --[[صارف:محبوب عالم|محبوب عالم]] ([[تبادلۂ خیال صارف:محبوب عالم|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/محبوب عالم|شراکتیں]]) 13:01, 24 جولا‎ئی 2015 ([[UTC|م ع و]])