"مخطوطہ قرآن جامعہ برمنگھم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 27:
| Discovered =
}}
'''مخطوطہ قرآن جامعہ برمنگھم''' [[برطانیہ]] کے [[جامعہ برمنگھم]] کے [[کتب خانہ|کتب خانے]] میں موجود [[قرآن کریم]] کا سب سے قدیم ترین نسخہ ہے۔ یہ سن 2015ء میں برمنگھم کتب خانے سے دریافت ہوا۔<ref name="UoB">{{cite web|url=http://www.birmingham.ac.uk/news/latest/2015/07/quran-manuscript-22-07-15.aspx|title=Birmingham Qur'an manuscript dated among the oldest in the world|date=22 July 2015|publisher=[[جامعہ برمنگھم]]|accessdate=22 July 2015}}</ref><ref name="BBC-33436021">{{cite web|url=http://www.bbc.co.uk/news/business-33436021|title='Oldest' Koran fragments found in Birmingham University|date=22 July 2015|work=[[بی بی سی]]|accessdate=22 July 2015}}</ref> جامعہ کے مطابق ریڈیو کاربن ٹیسٹ سے یہ معلوم ہوا ہے کہ یہ مخطوطہ کم از کم 1370 سال پرانا ہے۔ یہ مخطوطہ جامعہ کے کتب خانے میں ایک صدی سے پڑا ہوا تھا۔ یہ [[مشرقی وسطیٰ]] کے دوسری کتابوں اور دستاویزات کے ساتھ پڑا ہوا تھا۔ [[آکسفرڈ یونیورسٹی]] کے ریڈیو کاربن ایکسلیریٹر یونٹ میں کئے گئے ٹیسٹ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ نسخہ بھیڑ یا بکری کی کھال پر لکھا گیا ہے۔ اس ٹیسٹ کے مطابق یہ سنہ 568 اور سنہ 645 کے درمیان کا نسخہ ہے۔ برمنگھم یونیورسٹی کے عیسائیت اور اسلام کے پروفیسر ڈیوڈ تھامس کے بقول {{اقتباس|اس تاریخ سے یہ کہا جا سکتا ہے کہ [[اسلام]] کے چند سال بعد کا نسخہ ہے۔ اور اس بات کے بھی قوی امکانات ہیں کہ جس نے بھی یہ لکھا وہ شخص [[محمد صلی اللہ علیہ و سلم|پیغمبر اسلام]] کے وقت زندہ تھا۔ جس نے یہ لکھا ہے ممکن ہے کہ وہ پیغمبر اسلام کے قریب تھے۔ ممکنہ طور پر انھوں نے پیغمبر کو دیکھا ہو گا اور ان کو تبلیغ کرتے ہوئے سنا ہو گا۔ ہو سکتا ہے کہ وہ پیغمبر کو قریب سے جانتے ہوں گے۔ اور یہ ایک اہم بات ہے۔ قرآن کو کتاب کی صورت میں 650 میں مکمل کیا گیا۔ یہ اعتماد کے ساتھ کہا جا سکتا ہے کہ قرآن کا جو حصہ اس چمڑے پر لکھا گیا ہے کہ وہ پیغمبر اسلام کے گزر جانے کے دو دہائیوں کے بعد کا ہے۔}}
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}