"زید بن حارثہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
 
== زید اور حضرت زینب ==
جب حضور صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے [[نبوت]] کا اعلان فرمایا تو سیدنا [[عبداللہ ابن ابی قحافہ|ابوبکر]]، [[علی (ضد ابہام)|علی]] اور [[حضرت خدیجہ|خدیجہ]] رضی اللہ عنہم کے بعد آپ چوتھے شخص تھے جو ایمان لائے۔ طائف کے سفر میں زید حضور صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کے ساتھ تھے۔ جب وہاں کے اوباشوں نے آپ پر سنگ باری کی تو زید نے یہ پتھر اپنے جسم پر روکے۔ حضور صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے آپ کی شادی اپنی پھوپھی زاد بہن [[زینب بنت جحش|زینب {{رض مو}}]] سے کر دی تھی۔ ان میں نباہ نہ ہو سکا اور طلاق ہو گئی۔ دور جاہلیت کی یہ رسم تھی کہ منہ بولے بیٹوں کا معاملہ سگی اولاد کی طرح کیا جاتا اور ان کی طلاق یافتہ بیویوں سے نکاح حرام سمجھا جاتا۔ اس رسم کے بہت سے سنگین معاشرتی نتائج نکل رہے تھے۔ اللہ تعالٰیٰتعالیٰ نے حضور صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کو حکم دیا کہ آپ حضرت زینب رضی اللہ عنہا سے شادی کر لیں تاکہ اس رسم کا خاتمہ ہو۔ اسی تناظر میں سیدنا زید رضی اللہ عنہ کا ذکر [[الاحزاب|سورۃ احزاب]] میں آیا ہے۔
 
== شہادت ==