حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
←‏حذف شدگی: نیا قطعہ
سطر 115:
محترم!
ویکیپیڈیا، کا کام چیزوں کو بیان کرنا ہے، ان کو غلط یا درست ثابت کرنا نہیں، ہر بات کو باحوالہ، بلا تعصب، غیر جانبدار رہتے ہوئے لکھنا ہے۔ بس حق و باط کا فیصلہ کرنا ہمارا کا منہیں، اگر کسی نے کہا کہ وہ غدار مکہ ہے تو آپ اسے اس طرح لکھیں کے فلاں شخصیت نے اس کو غدار کہا، یا حرام زادہ کہا یا قاتل کہا، جس نے کہا ہو یا لکھا ہو اس کی طرف نسبت کر کے لکھیں با حوالہ لکھیں، غیر جانب داری سے لکھیں، کاپی پیسٹ کرنے سے گریز کریں، دوہرے کھاتے نا بنائیں، اگر کسی صفحہ پر کچھ غلط معلومات ہوں تو اس کے تبادلہ خیال پر بات کریں، منتطمین کو متوجہ کریں، آپ نے اعظم طارق کے تبادلہ خيال پر بات کی، اسی طرح باقی پر بھی تبادلہ خیال کریں، لیکن صرف یہ کہنا کہ یہ درست نہیں اس سے ہم نہیں سمجھ سکتے کہ آخر کون سی بات جملہ پیرا درست نہیں۔ وضاحت کیا کریں کہ اعطم طارق نامی مضمون میں کون کون سی بات غلط ہے۔ اور درست کیا ہے یا کہاں پر موجود ہے ماخذ کی نشاہدہی کریں۔--«[[ملف:User-rollbacker-admin.gif|20px||link=]] [[صارف:Obaid Raza|عبید رضا ]]» 08:34, 21 جولا‎ئی 2015 ([[UTC|م ع و]])

== حذف شدگی ==

{{حذف3