"سمانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: thumb|200px|یہ [[ٹوکری سمانہ کی ایک مثال ہے]] ''...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 14:01، 25 جولائی 2015ء

سمانہ ایک بنیادی اوزار ہے، جو کوئی بھی ایسی اختراع سے بنا ہو جو جزوی یا کامل ملفوف فضاء (enclosed space) بناتا ہے جس کو [[[اجرام]] یا امواد کو رکھنے، ذخیرہ کرنے اور ترسیل کرنے کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

یہ ٹوکری سمانہ کی ایک مثال ہے

عام فہم زبان میں اِس کی مختصر تعریف یوں ہوسکتی ہے کہ: کوئی بھی ایسی چیز جس میں دوسری اشیاء کو تھامنے یا رکھنے کیلئے استعمال کیا جائے سمانہ کہلاتا ہے۔

اِسے عام زبان میں برتن اور ظرف بھی کہا جاتا ہے، تاہم یاد رہے کہ برتن اور ہر ظرف سمانہ نہیں ہوسکتا۔ اُردو لُغات میں اِس کیلئے ایک اَور لفظ ‘‘محتوی’’ یا ‘‘محتویہ‘‘ بھی ملتا ہے جو کہ عربی سے ماخوذ ہے۔

اقسام

درج ذیل سمانہ کی کچھ عام اقسام ہیں: