"متحف نبوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م توپ کاپی
سطر 2:
 
== توپ کاپی ==
[[ترکی]] کے عظیم ترین شہر [[استنبول]] میں موجود[[توپ قاپی محل|توپ کاپی]] عجائب گھر دراصل [[سلطان محمد فاتح]] نے [[1478ء]] تعمیر کیا تھا۔ 380 سال تک کے عرصہ کیلئے [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی سلاطین]] کی رہائش گاہ اور ریاستی امور کا مرکز رہا ہے۔ بعد از آں آج کل اسے عجائب گھر بنادیا گیا ہے۔اسلامی تہذیب و ثقافت کے مشہور و مقدس عجائب گھروں میں اسکا شمار ہوتا ہے۔ [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|آپﷺ]] سے منسوب اشیاء اس میں بڑے احترام کے ساتھ رکھی گئیں ہیں۔ [[قرآن|قرآن مجید]] کا سب سے پہلا نسخہ جو [[صحابہ کی فہرست|صحابہ کرام ﷢]] نے پتوں وغیرہ پر محفوظ کیا اس عجائب گھر میں اصلی حالت میں موجود ہے۔
 
<ref><nowiki>http://www.3dmekanlar.com/topkapi_palace.htm</nowiki></ref>