"عربی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
متن کا اِضافہ اور اِصلاحِ سانچہ
سطر 16:
|fam5 = [[عربی زبانیں|عربی]]
|script = [[عربی حروف تہجی|عربی ابجد]] ، [[شامی ابجد]] ([[گرشونی]]) ، [http://homepage.ntlworld.com/stone-catend/trben.htm] [http://www.islamicgoodsdirect.co.uk/holy-quran-with-bengali-script-book.html]
|nation = ۲۵ ممالک میں دفتری زبان کی حیثیت حاصل ہے ۔ , [[انگریزی زبان|انگریزی]] اور [[فرانسیسی]] کے بعد دفتری زبانوں میں تیسرا رتبہ <ref name=Wright>{{cite book |title=The New York Times Almanac 2002 |author=John W. Wright |year=2001 |publisher=Routledge |isbn=1579583482 |url=http://books.google.ca/books?id=G81HonU81pAC&pg=RA4-PA492&dq=almanac+arabic&lr=&as_brr=3&sig=Oi3cBiQqn4ckF2QVKPnXMEffPio}}</ref>{{collapsible list
|{{flag|الجزائر}}
{{flag|بحرین}}
{{flag|اتحاد القمری}}
{{flag|چاڈ}}
{{flag|جبوتی}}
{{flag|مصر}}
{{flag|اریتریا}}
{{flag|عراق}}
{{flag|Israel}}
{{flag|اردن}}
{{flag|کویت}}
{{flag|لبنان}}
{{flag|Libya}}
{{flag|موریتانیہ}}
{{flag|Morocco}}
{{flag|سلطنت عمان}}
{{flag|فلسطین}}
{{flag|قطر}}
{{flag|سعودی عرب}}
{{flag|صومالیہ}}
{{flag|سوڈان}}
{{flag|شام}}
{{flag|تونس}}
{{flag|متحدہ عرب امارات}}
{{flag|صحراوی عرب عوامی جمہوریہ}}
{{flag|یمن}}
{{flag|African Union}}
{{flag|جامعہ الدول العربيہ}}
[[ملف:Flag of OIC.svg|23px]] [[مؤتمر عالم اسلامی|م ع ا]]
{{flag|اقوام متحدہ}}}}
|agency =

سطر 50 ⟵ 49:

'''عربی''' ({{lang|ar|العربية}}[[سامی ''{{translزبانیں|ar|ALA-LC|al-ʻarabīyah}}'' یا {{lang|ar|عربي/لغة عربية}} ''{{transl|ar|ALA-LC|ʻarabī}}'' )، سامی زبانوں]] میں سب سے بڑی زبان ہے اور [[عبرانی]] اور [[آرامی]] زبانوں سے بہت ملتی ہے۔ جدید عربی کلاسیکی عربی زبان(یا فصیح عربی یا {{ع}} '''اللغة العربية الفصحى''' {{ف}}) کی تھوڑی سی بدلی ہوئی شکل ہے۔ فصیح عربی قدیم زمانے سے ہی بہت ترقی یافتہ شکل میں تھی اور [[قرآن]] کی زبان ہونے کی وجہ سے زندہ ہے۔ فصیح عربی اور بولے جانے والی عربی میں بہت فرق نہیں بلکہ ایسے ہی ہے جیسے بولے جانے والی اردو اور ادبی اردو میں فرق ہے۔ عربی زبان نے اسلام کی ترقی کی وجہ سے مسلمانوں کی دوسری زبانوں مثلاً [[اردو]]، [[فارسی]]، [[ترکی]] وغیرہ پر بڑا اثر ڈالا ہے اور ان زبانوں میں عربی کے بے شمار الفاظ موجود ہیں۔ عربی کو مسلمانوں کی مذہبی زبان کی حیثیت حاصل ہے اور تمام دنیا کے مسلمان [[قرآن]] پڑھنے کی وجہ سے عربی حروف اور الفاظ سے مانوس ہیں۔ تاریخ میں عربی زبان کی اہمیّت کے سبب بہت سے مغربی زبانوں میں بھی اِس کے الفاظ وارد ہوئے ہیں۔

عربی کے کئی لہجے آج کل پائے جاتے ہیں مثلاً مصری، شامی، عراقی، حجازی وغیرہ۔ مگر تمام لہجے میں بولنے والے ایک دوسرے کی بات بخوبی سمجھ سکتے ہیں اور لہجے کے علاوہ فرق نسبتاً معمولی ہے۔ یہ دائیں سے بائیں لکھی جاتی ہے اور اس میں ھمزہ سمیت 29 حروف تہجی ہیں جنہیں [[حروف تہجی|حروف ابجد]] کہا جاتا ہے۔
(Arabic language)

عربی درج ذیل ممالک میں سرکاری زبان کی حیثیت رکھتی ہے:
{{Clear}}
* [[الجیریا]]
* [[بحرین]]
* [[اتحاد القمری]]
* [[چاڈ]]
* [[جیبوتی]]
* [[مصر]]
* [[ارتریا]]
* [[عراق]]
* [[فلسطین]]
* [[اردن]]
* [[لبنان]]
* [[لیبیا]]
* [[مراکش]]
* [[سعودی عرب]]
* [[متحدہ عرب امارات]]
* [[کویت]]
* [[عمان]]
* [[شام]]
* [[یمن]]
* [[سوڈان]]
* [[تونس]]
* [[قطر]]
* [[مغربی صحارا]]

یہ درج ذیل ممالک کی قومی زبان بھی ہے:
* [[مالی]]
* [[سینیگال]]

== تاريخمزید دیکھئے ==
* [[عربی حروف تہجی]]
سامي زبانوں ميں عربي زبان اور سب سے حال ہي اصل اور تاريخ ہے.

== حوالہ جات ==
<references/>

== بیرونی روابط ==
{{Commons category|Arabic language}}