"آئین پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13:
 
5:اردو پاکستان کی قومی زبان ہے۔
 
6:عوام کومواقع دیئے جائیں گے کہ وہ اپنی زندگیاں قرآن وسنت کے مطابق بسر کریں۔
 
7:عدلیہ آزاد ہوگی ۔عدلیہ کی آزادی کی ضمانت دی جاتی ہے۔
 
8: قرآن مجیدکی اغلاط سے پاک طباعت کے لئے خصوصی انتظامات کئے جائیں گے۔
 
9:عصمت فروشی، جواء، سود اور فحش لٹریچر پر پابندی عائد کی جائے گی۔
 
10:عربی زبان کو فروغ دیاجائے گا طلباء وطالبات کے آٹھویں جماعت تک عربی کی تعلیم لازمی قرار دی گئی۔
 
11:آئین کی روسے مسلمان سے مراد وہ شخص ہے جو اللہ کو ایک مانے،آسمانی کتابوں پر ایمان لائے ،فرشتوں ،یوم آخرت اور انبیائے کرام پر ایمان رکھے اور حضوراکرم ﷺ کو اللہ کا آخری نبی تسلیم کرے۔جو شخص ختم نبوت ﷺ کا منکر ہوگا وہ دائرہ اسلام سے خارج تصور کیاجائے گا۔
 
== نگار خانہ ==