"سفارت خانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: thumb|250px|[[کوالالمپور میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت]] '''سفارت خانہ''' <small>(عربی: ...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 18:17، 27 اگست 2008ء

سفارت خانہ (عربی: سفارة . انگریزی: Embassy)، یا سفارتی مہم، کسی ملک سے لوگوں کا ایک گروہ جو دوسرے ملک میں جاکر اپنے ملک کی سفارتی نمائندگی کرتا ہے.

کوالالمپور میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت

سفارتخانہ اُس جگہ یا دفتر کو بھی کہاجاتا ہے جہاں سفیر (ambassador) قیام پذیر ہوتا ہے.

وسیع تناظر میں، سفارتی مہم کا صدر دفتر سفارتخانہ کہلاتا ہے.