"دودھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
[[ملف:Glass of milk on tablecloth.jpg|thumb]]
[[File:Milk 001.JPG|thumb]]
'''دودھ''' يا '''شير''' عام طور پر ایک سفید [[مائع]] ہوتا ہے جو کہ [[ممالیہ]] کے پستانوںتھن میںسے پیدانکلتا ہوتا ہے،ہے جیسے کہ [[گائے]] کا دودھ یا انسانی دودھ۔ یہ مائع [[ممالیہ غدود|ممالیہ غدودوں]] میں پیدا ہوتا ہے جسے مادہ ممالیہ کے پستان، تھن وغیرہ کہا جاتا ہے۔ چونکہ نومولود ممالیہ بچوں کے [[دانت]] پیدائش کے وقت موجود نہیں ہوتے اس لیے ان کودودھ کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ ضرورت اس وقت تک باقی رہتی ہے جب تک کہ ان کے مکمل دانت ٹھوس [[خوراک]] کھانے کے قابل نہیں ہو جاتے۔ دودھ میں موجود غذائی اجزاء ممالیہ مچوں کی افزائش اور نشونما میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔
 
== غذائیت ==