"ابو طالب بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: القاب)
آپ نے [[اسلام]] قبول کیا یا نہیں، ایک متنازع موضوع ہے۔ آپ نے تاحیات اشاعت اسلام میں حضور {{درود}} کا ساتھ دیا اور ان کی بت پرستی کوئی ایک روایت بھی نہیں ملتی جبکہ سیرت ابن ھشام میں ان کے کلمہ پڑھنے کا ذکر ہے . حضرت عبدالمطلب کی وفات (578ء) کے بعد انہوں نے حضور {{درود}} کی پرورش کی۔ آپ کی تقلید میں [[ابولہب]] کے سوا باقی تمام بنو ہاشم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پشت پناہ بنے رہے اور حضور اکرم {{درود}} کی خاطر بڑی سختیاں جھیلیں۔ حضرت خدیجہ کے ساتھ رسول اللہ {{درود}} کا نکاح انہوں نے ہی پڑھایا جس کا آغاز کلمہ بسم اللہ سے ہوا ۔<ref> سیرت ابن ھشام</ref>
سیرت ابن ہشام کے مطابق وفات کے قریب آپ نے کلمہ اسلام زبان پر جاری کیا تھا۔<ref> سیرت ابن ھشام</ref> تاہم کئی مؤرخین ان کے قبول اسلام کو مستند نہیں سمجھتے اور رسول اللہ {{درود}} کا نکاح پڑھانے کو قبولیت اسلام کی دلیل نہیں سمجھتے۔ {{حوالہ درکار}}
ایمان حضرت ابو طالب علیہ السلام پر علامہ [[صائم چشتی]] اور ڈاکٹر [[طاہرالقادری|طاہر القادری]] نے بڑے سکہ بند حوالوں کے ساتھ کتابیں تصنیف کی ہیں اور ان اعتراضات کا جواب دیا ہے جو ایمان ابوطالب پر کیے جاتے ہیں۔ دونوں علماء مسلک اہل سنت سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کتب کے مطابق حضرت عبدالمطلب علیہ السلام کےدس بیٹے تھے جن میں حضرت عبداللہ علیہ السلام آخری نمبر پر تھے اور سب بھائیوں میں بہت زیادہ خوبصورت اور خوب سیرت تھے۔ ان کو انتقال حضور {{درود}} کے ظہور سے پہلے ہی ہو چکا تھا۔ جب ہاشمی خاندان میں آقا {{درود}} کی کفالت کا معاملہ اٹھا تو حضرت عبدالمطلب علیہ السلام نے اپنے تمام بیٹوں کو اپنے سامنے بٹھایا اور ان سب کے دلوں پر روحانی نظر دوڑائی اور حضرت ابو طالب علیہ السلام کو اپنے پاس بلا کر فرمایا: اے میرے بیٹے میں نے تیرے دل میں اپنے پوتے حضرت محمد {{درود}} کی محبت کو دیکھا ہے اس لیے اس کی کفالت تمہارے ذمے ہے اس دن سے حضرت ابوطالب علیہ السلام نے حضرت محمد {{درود}} کو اپنی کفالت میں لے لیا اور آقا {{درود}} کی پرورش شروع کردی ۔ آپ علیہ السلام کسی بھی وقت اپنے بھتیجے کو اپنے سے الگ نہیں کرتے تھے۔ آپ علیہ السلام کی زوجہ حضرت فاطمہ بنت اسد سلام اللہ علیہا بھی آقا درود سے والہانہ محبت کرتی تھیں جس کا ثبوت یہ ہے کہ جب ان انقالانتقال ہوا توآقا {{درود}} ان کو دفن کرنے سے پہلے ان کی قبر مبارک میں لیٹے اور اپنی نورانی چادر ان کے کفن کیساتھ لگا کر انکو دفن کیا گیا۔ جب آقا {{درود}} کا اس دنیا میں ظہور ہو تو آقا درود کا نام محمد ({{درود}}) حضرت عبدالمطلب اور حضرت ابو طالب علیہ السلام نے تجویز فرمایا جبکہ آقا {{درود}} کا فرمان ہے کہ میرا نام محمد ({{درود}}) عرش معلیٰ پر نور کے ستر ہزار حجابات میں چھپا کر رکھا ہوا تھا۔
 
=== ایمان ابوطالب پر اثباتی دلیلیں ===
مرقاۃ شرح مشکوۃ شریف میں ہے : {{ع|1=لِقَوْلِهِ تَعَالَى فِي حَقِّهِ بِاتِّفَاقِ الْمُفَسِّرِينَ: {إِنَّكَ لَا تَهْدِي مَنْ أَحْبَبْتَ}}اللہ تعالی کے اس ارشاد کی وجہ سے جو باتفاق مفسرین اس (ابو طالب) کے بارے میں ہے : اے نبی ! تم ہدایت نہیں دیتے جسے دوست رکھو ۔
 
* رسول اللہ {{درود}} کا نکاح بے شک آپ ہی نے پڑھایا۔ تا ہم یہ خطبہ نکاح آج کل کے خطبہ نکاح کی طرح نہ تھا اس میں نہ تو لاالہ الا اللہ کا اقرار ہوتا تھا اور نہ ہی اس میں رسول اللہ {{درود}} کی رسالت کا اقرار ہوتا تھا لہزالہذا اس نکاح پڑھانا آپ کے ایمان لانے کی دلیل نہیں بن سکتا ۔ قابل غور بات یہ ہے کہ اس وقت تک رسول اللہ {{درود}} نے دعوت {{زیر}} اسلام نہیں دی تھی۔ اس لئے اس وقت تک کوئی کافر نہیں کہلایا جاسکتا تھا۔ دعوت {{زیر}} اسلام کے بعد ہی اسلام اور کفر کا فرق واضح ہوا جس نے کلم کا اقرار کیا صرف وہ ہی مسلمان کہلائے جانے کا حقدار ہوا۔
* دوسری وجہ جو ان کی قبول اسلام کی نفی کرتی ہے وہ یہ کہ و کفار مکہ نے اس وقت مسلمانوں کی زندگی کو اجیرن بنا رکھا تھا مگر انہوں نے کبھی آپ کو مسلمان سمجھ کر کوئی تکلیف نہ پحنچائی۔ بت پرستی کا مخالف نہیں سمجھا حالانکہ آپ کے صاحبزادے حضرت [[جعفر ابن ابی طالب|جعفر طیار]] کو ان ہی کفار نے ہجرت پر مجبور کر دیا تھا۔
* آپ کے دو صاحبزادے [[جعفر ابن ابی طالب |حضرت جعفر]] اور اور [[علی ابن ابی طالب|حضرت علی]] جو کی [[عباس بن عبدالمطلب|حضرت عباس]] اور رسول اللہ {{درود}} کے زیر کفالت تھے {{حوالہ درکار}} ابتدا ہی میں دولت اسلام سے سرفراز ہوئے اور بقیہ دو صاحبزادے جو آپ کے ہمراہ رہا کرتے تھے ان میں [[حضرت عقیل]] [[فتح مکہ]] پر مسلمان ہوئے اور چوتھا بیٹا [[طالب ابن ابی طالب|طالب]] (جس کے نام پر آپ کی کنیت ابو طالب تھی) ‏[[غزوۂ بدر|غزوہ بدر]] میں کفر کی طرف سے لڑتا ہوا مارا گیا۔ {{حوالہ درکار}} اس سے اندازہ کرنا مشکل نہیں کے گھر کا ماحول کس حد تک مومنانہ تھا۔aتھا۔
 
== ابوطالب بن عبدالمطلب کے اشعار ==
{{main|طالب بن ابی طالب}}
 
ان کے بڑے بیٹے طالب کے بارے میں زیادہ روایات نہیں ملتیں۔ کچھ روایات کے مطابق ان کی وفات شرک کی حالت میں جنگِ بدر میں ہوئی۔“عباس بن عبدالمطلب‘ نوفل بن حارث‘ طالب بن ابی طالب‘ عقیل بن ابی طالب اور ان کے ساتھ دوسرے لوگ(بدر) روانہ ہوگئے“<ref>تفسیر مظہری قاضی ثناءاللہ پانی پتی،الانفال،5</ref><ref>تفسیر در منثور جلال الدین سیوطی،الانفال،7</ref>
ان کے بڑے بیٹے طالب کے بارے میں زیادہ روایات نہیں ملتیں۔ کچھ روایات کے مطابق ان کی وفات شرک کی حالت میں جنگِ بدر میں ہوئی۔{{حوالہ درکار}}۔ علامہ دیار بکری نے لکھا ہے کہ جنگ بدر کے موقع پر مشرکین مکہ نے زبردستی طالب کو جنگ کے لیے گھسیٹا جبکہ وہ جانا نہیں چاہتے تھے۔<ref>تاریخ خمیس از علامہ دیار بکری</ref>۔ علامہ مسعودی نے لکھا ہے کہ کفارِ قریش نے طالب کو زبردستی جنگ کے میدان کی طرف لے جانے کی کوشش کی لیکن وہ دوران سفر غائب ہو گئے پھر ان کی کوئی خبر نہ ملی مگر ان کے اس موقع پر اشعار علامہ مسعودی نے نقل کیے ہیں جن کا ترجمہ ہے: اے پروردگار یہ لوگ زبردستی اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔ تو ان کو شکست دے اور اس درجہ کمزور کر دے کہ یہ خود لوٹے جائیں اور کسی کو لوٹ نہ سکیں۔<ref>مروج الذہب از علامہ مسعودی بر حاشیہ کامل ابن اثیر جلد ۵ صفحہ ۱۷۶</ref>
 
=== عقیل ابن ابی طالب ===