"تجہیز و تکفین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
تجہیز و تکفین سے مراد وہ تمام رسم و رواج اور مراحل ہیں جو کسی انسان کے وفات پانے کے بعد اس کے عزیز و اقارب کی جانب سے متوفی کے جسم کے ساتھ کیے جاتے ہیں۔مختلف مذبہوں میں، عختلف عقائد کے لوگوں میں یہ مراحل مختلف ہوتے ہیں۔
==اسلام میں ==
اسلام میں کسی کے وفات پانے کے بعد اسے [[غسل]] دے کر چادروں پر مشتمل لباس جسے [[کفن]] کہا جاتا ہے، پہنایا جاتا ہے۔ پھر اُس کے لیے ایک [[نماز]]، جسے [[نماز جنازہ]] کہا جاتا ہے پڑھی جاتی ہے۔ مرنے والے کے سب جاننے والے اس میں شرکت کےکر کے مرحوم کےلیے دعا کرتے ہیں۔ اس کے بعد مرحوم کو [[قبر]] میں دفنا دیا جاتا ہے۔<br />
بعض مخصوص حالات ایسے ہیں جن میں متوفی کو غسل دینا اور کفن پہنانے کی بجائے اسے اُ س کے پہنے ہوئے کپڑوں میں ، بغیر غسل دئیے دفن کیا جا سکتا ہے۔ اس کی اجازت صرف جہاد میں شہید ہونے والی میت کےلیے ہیں۔ جنگ احد کے شہدا کو بھی بغیر کفن کے دفن کیا گیا تھا۔