"لوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
 
==لوری کے موضوعات==
لوری کے مضوعاتموضوعات مختلف ادوار میں تھوڑی بہت تبدیلی سے گزرے ہیں۔ کچھ ممالک میں لوری کے اندر خوف اور ڈر کا عنصر غالب ہوتا ہے، جن میں بچے کو کسی ان دیکھی مخلوق یا جنگلی جانور سے ڈرایا جاتا ہے۔ اس کی ایک مثال [[کینیا]] کی لوریاں ہیں، جن میں بچوں کو [[لگڑبھگا|لگڑبھگے]] سے ڈرایا جاتا ہے۔جو قدیم ترین لوری مانی جاتی ہے اس میں بھی بچے کو دیوتا سے ڈرایا جا رہا ہے۔
جنوبی ایشیا کی لوری میں عام طور پر بچے کے لیے محبت اور دعا کے الفاظ ملتے ہیں، جبکہ کچھ ایسی لوریاں بھی ہوتی ہیں جن میں الفاظ نہیں ہوتے، بلکہ صرف آواز ہوتی ہے جیسے اُوں ہُوں ‘ اُوں ہُوں یا آہا آہا وغیرہ۔