"حسین احمد مدنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حسین احمد مدنیؒ
(ٹیگ: القاب)
م حسین احمد مدنیؒ
سطر 82:
 
=== مولانا عبدالعالی صاحبؒ ===
مولانا عبدالعالیؒ مولانا قاسم نانوتویؒ کے شاگردوں میں تھے۔ ان سے سید حسین احمد مدنیؒ نے شرحمسلم جامی،شریف، کافیہ،نسائی ہدایۃشریف، النحو،ابن منیۃماجہ، المصلّی،سبعہ کنزالدقائق،معلقہ، شرحصدرا، وقایہ،شمس شرح مائتہ عاملبازغہ اور اصولتوضیح الشاشیتلویح پڑھیں۔<ref name=":0" />
 
=== مولانا خلیل احمد سہارنپوریؒ ===
مولانا سہارنپوریؒ دارالعلوم دیوبند کے اولین فضلا میں سے تھے۔ تمام علوم متداولہ میں عبور رکھتے تھے۔ لیکن علم حدیث سے بہت عشق تھا۔ آپؒ نے ابو داؤد شریف کی شرح بذل المجہود پانچ جلدوں میں لکھی۔ اسکے علاوہ کئی کتابون کے مصنف ہیں۔ مدینہ منورہ میں وفات پائی۔ حضرت مدنیؒ نے ان سے تلخیص المفتاح پڑھی۔
 
=== مولانا حکیم محمد حسن صاحبؒ ===
مولانا حکیم محمد حسنؒ حضرت شیخ الہندؒ کے چھوٹے بھائی تھے۔ دیوبند سے فارغ التحصیل تھے۔ مولانا رشید احمد گنگوہیؒ سے بیعت تھے۔ دیوبند کے طلبا کو طب پڑھاتے تھے۔ 43 سال تک دیوبند مین تدریدی خدمات انجام دیں۔ حضرت مدنیؒ نے ان سے پنج گنج، صرف میر، نحو میر، مختصر المعانی، سلّم العلوم، ملاحسن ، جلالین شریف اور ہدایہ اولین پڑھیں۔
 
شرح جامی، کافیہ، ہدایۃ النحو، منیۃ المصلّی، کنزالدقائق، شرح وقایہ، شرح مائتہ عامل اور اصول الشاشی پڑھیں۔<ref name=":0" />
 
=== مولانا غلام رسول بفویؒ ===