"حسین احمد مدنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
حسین احمد مدنیؒ
م (حسین احمد مدنیؒ)
م (حسین احمد مدنیؒ)
مولانا سید محمد صدیقؒ حضرت مدنیؒ کے بڑے بھائی تھے۔ 1331ھ میں [[مدینہ منورہ]] میں وفات پائی اور جنت البقیع میں دفن ہوئے۔ حضرت مدنیؒ خود فرماتے ہیں کہ:
 
بھائی صاحب مرحوم نے گلستان کے تو شاید ایک دو سبق پڑھائے مگر منشعب خوب توجہ سے پڑھائی، جب دونوں خوب یاد ہوگئیں تو پھر حکیم محمد حسن کے پاس بھیج دیا گیا۔<ref>نقش حیات، صفحہ 55</ref><br>
 
== مالٹا میں قید ==
شیخ الہندؒ کو شریف مکہ حسین بن علی نے گرفتار کر کے انگریز کے حوالہ کیا تو انکے ہمراہ چار شاگرد بھی تھے جن میں سید حسین احمد مدنیؒ بھی تھے۔ شیخ الہندؒ نے کہا قصور صرف میرا ہے تم اپنی رہائی کی کوششیں کرو تو چاروں شاگردوں نے جواب دیا حضرت جان تو چلی جائے گی مگر آپکی خدمت سے جدا نہیں ہونگے۔<br>
 
== حوالہ جات ==
207

ترامیم