"جہیمان عتیبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Grand Mosque seizure > مسجد الحرام یرغمال
م تخریب کاری
سطر 16:
|children = 3
}}
'''جہیمان عتیبی''' ({{lang-ar|جهيمان بن محمد بن سيف العتيبي}}) ([[16 ستمبر]] [[1936ء]] تا [[9 جنوری]] [[1980ء]]) ایک مذہبی کارکن اور عسکریت پسند تھا اس کی قیادت میں 400 سے 500 مردوں کے ایک منظم گروپ نے خانہ کعبہ پر قبضہ کر لیا تھا ۔اس نے یکم محرم 1400 ہجری بمطابق [[20 نومبر]] [[1979ء]] کی صبح نماز فجر کی جماعت کے اختتام کے وقت اپنے مسلح ساتھیوںسمیت مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام (بیت اللہ) پر حملہ کیا اور کئی لوگوں کو یر غمال بنا لیا ۔ مسجد الحرام (خانہ کعبہ) دو سے زائد ہفتے ان کے قبضے میں رہی اور کئی بے گناہ لوگوں کو بچوں اور عورتوںسمیت شہید کردیا گیا ۔ شہداء کی تعداد کا اندازہ ایک سو سے لے کر چھ سو افراد تک لگایا جاتا ہے۔ پھر سعودی حکومت نے سپیشل فورسز کو خانہ کعبہ میں داخل کر دیا۔ فورسز نے ایک آنسو گیس (سی بی) کا استعمال کیا جو عمل تنفس کو سست کرتی اور جارحانہ جذبات کو روکتی ہے ۔ ٹینکوں کے ذریعے طاقت کا استعمال کرکے خانہ کعبہ (مسجد الحرام) کے گیٹ توڑے گئے اور '''جہیمان عتیبی''' کو پھانسی دی گئی۔{{حوالہ درکار}} [[اسامہ بن لادن]] اور ایمن الظواہری جیسے شدت پسند عناصر کے علاوہ کئی دیگر دہشتگرد تنظیموں کے لوگ '''جہیمان عتیبی''' کے طریقہ واردات سے متاثر ہوئے۔{{حوالہ درکار|حوالہ = ٹھوس ثبوت پیش کریں}} اور آج تک دنیا میں آگ لگائے ہوئے ہیں۔ یہ اسلام کے نام پر ظلم کا بازار گرم کرنے والے '''جہیمان عتیبی''' کے نظریاتی پیروکار ہیں۔{{حوالہ درکار}} اسے اور اس کے ساتھیوں کو اس کی زندگی میں [[خوارج]] کہا جاتا تھا۔ آج کے دہشت گردوں کو بھی ان کے اعمال و علامات کی وجہ سے خوارج کہا جاتا ہےہے۔{{حوالہ درکار}}
== مزید دیکھیے ==
* [[مسجد الحرام یرغمال]]